تازہ ترین

علیمہ خان کی درخواست مسترد، 26 نومبر احتجاج مقدمے میں دفعہ 7 اے ٹی اے برقرار

علیمہ خان کی درخواست مسترد، 26 نومبر احتجاج مقدمے میں دفعہ 7 اے ٹی اے برقرار

26 نومبر احتجاج کیس،انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کی دفعہ 7 اے ٹی اے ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر احتجاج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی […]

علیمہ خان کی درخواست مسترد، 26 نومبر احتجاج مقدمے میں دفعہ 7 اے ٹی اے برقرار Read More »

واشنگٹن میں پی ٹی آئی کا احتجاج بری طرح ناکام، بھرپورمہم کے باوجود مٹھی بھر لوگ بھی اکٹھے نہ ہو سکے

واشنگٹن میں پی ٹی آئی کا احتجاج بری طرح ناکام، بھرپورمہم کے باوجود مٹھی بھر لوگ بھی اکٹھے نہ ہو سکے

واشنگٹن میں پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام، چھوٹی تعداد میں شریک افراد نے مظاہرہ کیا،ایمبیسی واشنگٹن کے باہرمظاہرہ ناکام رہا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے امریکا میں پاکستان ایمبیسی واشنگٹن کے باہر کیا جانے والا احتجاج بری طرح ناکام رہا۔ ’تھینکس گیونگ ہفتہ‘ کی چھٹی کے

واشنگٹن میں پی ٹی آئی کا احتجاج بری طرح ناکام، بھرپورمہم کے باوجود مٹھی بھر لوگ بھی اکٹھے نہ ہو سکے Read More »

کے پی میں گورنر راج، وفاقی حکومت پی ٹی آئی کو فرار کا موقع دے رہی ہے، عنایت اللہ

کے پی میں گورنر راج، وفاقی حکومت پی ٹی آئی کو فرار کا موقع دے رہی ہے، عنایت اللہ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، عنایت اللہ خان کا موقف، وفاقی حکومت پی ٹی آئی کو سیاسی فرار کا موقع فراہم کر رہی ہے تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے اپنے موقف کا اعلان کر دیا ہے۔ عنایت اللہ خان، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی اور سابق

کے پی میں گورنر راج، وفاقی حکومت پی ٹی آئی کو فرار کا موقع دے رہی ہے، عنایت اللہ Read More »

کراچی، مین ہول میں گرنیوالے 3 سالہ بچے کی 14 گھنٹوں بعد لاش نکال لی گئی

کراچی، مین ہول میں گرنیوالے 3 سالہ بچے کی 14 گھنٹوں بعد لاش نکال لی گئی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال، نیپا چورنگی کے قریب ایک 3 سالہ بچہ ابراہیم والد نبیل کھلے مین ہول میں گر گیا، جس کے بعد 14 گھنٹے کی کوششوں کے بعد بچے کی لاش نکالی گئی۔ واقعہ رات تقریباً 11 بجے پیش آیا، جس کے فوری بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور تلاش شروع

کراچی، مین ہول میں گرنیوالے 3 سالہ بچے کی 14 گھنٹوں بعد لاش نکال لی گئی Read More »

افغان مہاجرین ہر صورت واپس جائینگے، خیبر پختونخوا میں افغان کیمپ اب بھی فعال ہیں، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین ہر صورت واپس جائیں گے، مقامی آبادی کی حفاظت اولین ترجیح ہے تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب ہمارے مہمان نہیں ہیں ، افغان شہریوں سے درخواست

افغان مہاجرین ہر صورت واپس جائینگے، خیبر پختونخوا میں افغان کیمپ اب بھی فعال ہیں، محسن نقوی Read More »

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی افواہیں یکسر مسترد، پیپلز پارٹی اور فیصل کریم کنڈی کا دوٹوک مؤقف

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی افواہیں بے بنیاد، فیصل کریم کنڈی اور پیپلز پارٹی کا دوٹوک مؤقف، کوئی مشاورت یا فیصلہ زیر غور نہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں ایک بار پھر بے بنیاد ثابت ہو گئیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے سیکرٹری جنرل

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی افواہیں یکسر مسترد، پیپلز پارٹی اور فیصل کریم کنڈی کا دوٹوک مؤقف Read More »

گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

غذر اور گردونواح زلزلے سے لرز اٹھے، شہری خوفزدہ گھروں سے باہر نکل آئے گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد کے مطابق جھٹکے اچانک محسوس ہوئے جس کے بعد لوگ گھروں اور عمارتوں

گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

گورنر راج کوئی نئی بات نہیں، وزیراعلیٰ کو مرعوب کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، شیخ وقاص اکرم

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چھیننے کی کوشش جمہوری عمل کیخلاف ہے، اگر ہمت ہے تو کر کے دیکھ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی خبریں کوئی نئی بات نہیں، علی امین گنڈاپور

گورنر راج کوئی نئی بات نہیں، وزیراعلیٰ کو مرعوب کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، شیخ وقاص اکرم Read More »

تنازعات کا حل مذاکرات میں ہے، اسلامی ممالک ثالث بنیں، افغان سفیر کا بیان

تنازعات کا حل مذاکرات میں ہے، اسلامی ممالک ثالث بنیں، افغان سفیر کا بیان

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ پاک افغان تنازعات کے حل میں اسلامی ممالک اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ کابل اور اسلام آباد کے درمیان تنازعات اور غلط فہمیوں کے حل کے لیے اسلامی ممالک

تنازعات کا حل مذاکرات میں ہے، اسلامی ممالک ثالث بنیں، افغان سفیر کا بیان Read More »

عوام کی نہیں، بڑے لوگوں کی خواہش پوری ہو رہی ہے، ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کا رخ کرینگے، فضل الرحمان

عوام کی نہیں، بڑے لوگوں کی خواہش پوری ہو رہی ہے، ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کا رخ کرینگے، فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے تنقید کرتے ہوئے کہاکہ بڑے لوگوں کی خواہش پر ترامیم، ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کا رخ کرینگے۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کی خواہشات کے بجائے ملک میں آئینی ترامیم بڑے لوگوں کی خواہش کے مطابق کی جا

عوام کی نہیں، بڑے لوگوں کی خواہش پوری ہو رہی ہے، ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کا رخ کرینگے، فضل الرحمان Read More »

Scroll to Top