تازہ ترین

مصر کے وزیرِ خارجہ کا دورہ پاکستان: دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم پیش رفت

اسلام آباد:مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کے پاکستان دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے، دفاع، تعلیم، ثقافت اور تجارت میں تعاون بڑھانے کے علاوہ فلسطین کی صورتحال پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے 29 اور 30 نومبر 2025 کو پاکستان کا […]

مصر کے وزیرِ خارجہ کا دورہ پاکستان: دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم پیش رفت Read More »

ماں کی رات بھر منتیں، تین سالہ ابراہیم مین ہول میں لاپتا، تلاش جاری

کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا چورنگی کے پاس پیش آنے والا دردناک واقعہ شہریوں کو دہلا گیا، جہاں کھلے مین ہول میں گرنے والا تین سالہ ابراہیم اب تک لاپتا ہے۔ معصوم بچے کے والدین کا واحد سہارا یہی بچہ تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق ابراہیم اپنی والدہ اور والد کے ساتھ شاپنگ کے

ماں کی رات بھر منتیں، تین سالہ ابراہیم مین ہول میں لاپتا، تلاش جاری Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے حوالے سے سلمان علی آغا نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی: قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹیم کی نظریں اب ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی کامیابی پر ہیں اور کوشش ہے کہ اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنایا جائے۔ سری لنکا کے خلاف سہ ملکی ٹی20 سیریز کا فائنل جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے حوالے سے سلمان علی آغا نے بڑا اعلان کردیا Read More »

پناہ گزینوں کے تمام فیصلے غیر معینہ مدت تک ملتوی رہ سکتے ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ تمام پناہ گزینوں کی درخواستوں پر فیصلے غیر معینہ مدت تک مؤخر رہ سکتے ہیں۔ صدر نے واضح کیا کہ اس معطلی کے لیے کوئی مقررہ وقت نہیں ہے اور یہ طویل بھی ہو سکتی ہے۔ ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

پناہ گزینوں کے تمام فیصلے غیر معینہ مدت تک ملتوی رہ سکتے ہیں، امریکی صدر Read More »

صبح خالی پیٹ پانی پینے سے صحت پر ہونے والے حیران کن فوائد

صحت مند زندگی کے لیے خالی پیٹ پانی پینا ایک سادہ مگر انتہائی فائدہ مند عادت ہے، جسے ماہرینِ صحت صبح کے معمولات میں شامل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق صبح اٹھتے ہی پانی پینا جسم کے نظام کو قدرتی طور پر فعال کرتا ہے، ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور مجموعی

صبح خالی پیٹ پانی پینے سے صحت پر ہونے والے حیران کن فوائد Read More »

غزہ یونیورسٹی: دو برس بعد تعلیم کی بحالی، کلاس رومز میں رونقیں لوٹ آئیں

غزہ: غزہ میں جنگ کے دو سال بعد تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے، جہاں اسلامک یونیورسٹی آف غزہ نے بمباری سے متاثرہ عمارتوں میں بالمشافہ کلاسز کا آغاز کردیا۔ جنگ کے دوران یونیورسٹی کی عمارتیں شدید نقصان کا شکار ہوئیں اور کئی حصے ملبے کا ڈھیر بن گئے تھے۔ اب جزوی طور پر

غزہ یونیورسٹی: دو برس بعد تعلیم کی بحالی، کلاس رومز میں رونقیں لوٹ آئیں Read More »

خسرہ سے اموات میں 88فیصدکمی، کروڑوں جانیں بچ گئیں، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ جاری

پشاور: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ 2000 سے 2024 کے دوران حفاظتی ویکسین مہمات کے نتیجے میں خسرہ سے اموات میں 88 فیصد کمی آئی ہے اور تقریباً 5 کروڑ 90 لاکھ جانیں بچائی گئی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں خسرہ کے باعث 95

خسرہ سے اموات میں 88فیصدکمی، کروڑوں جانیں بچ گئیں، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ جاری Read More »

خواجہ سرا افراد کے لیے بڑی خوشخبری، خیبرپختونخوا میں نیا رجسٹریشن فارم متعارف

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے خواجہ سرا افراد کی رجسٹریشن کے لیے نیا فارم متعارف کروا دیا ہے تاکہ یہ کمیونٹی سرکاری ریکارڈ میں شامل ہو اور فلاحی و سماجی پروگراموں سے مستفید ہو سکے۔ یہ اہم اقدام بلو وینز، سماجی بہبود محکمہ اور نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (NCHR) کے اشتراک سے شروع کیا گیا

خواجہ سرا افراد کے لیے بڑی خوشخبری، خیبرپختونخوا میں نیا رجسٹریشن فارم متعارف Read More »

اپنا راستہ نہیں بدلیں گے، ضرورت پڑی تو اسلام آباد جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

مردان: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ اپنا سیاسی راستہ تبدیل نہیں کریں گے اور ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کا رخ بھی کریں گے۔ یہ بات انہوں نے خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے بابوزئی میں تکمیل حفظ القرآن کریم کی تقریب سے خطاب

اپنا راستہ نہیں بدلیں گے، ضرورت پڑی تو اسلام آباد جائیں گے، مولانا فضل الرحمان Read More »

پرانی فون خریدنے سے پہلے یہ 8 اہم نکات یاد رکھیں

استعمال شدہ موبائل فون خریدنا آج کل عام ہوچکا ہے، لیکن اگر ذرا سی احتیاط نہ کی جائے تو نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ چند اہم نکات ذہن میں رکھ کر آپ بہتر اور محفوظ خریداری کرسکتے ہیں: 1. فون کا آئی ایم ای آئی نمبر چیک کریں #06# ڈال کر آئی ایم ای آئی نمبر

پرانی فون خریدنے سے پہلے یہ 8 اہم نکات یاد رکھیں Read More »

Scroll to Top