تازہ ترین

ٹانک : دہشت گردوں نے 2سکول باردوی مواد سے اڑا دیئے

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم شرپسندوں نے دو سرکاری تعلیمی اداروں کو باردوی مواد سے نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق تھانہ گل امام کی حددود میں گورنمنٹ ہائی سکول اکبر اورگورنمنٹ گرلز پرائمری کڑی عمر خان میں دھماکے رات کے وقت کیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے نتیجے میں دونوں اسکول […]

ٹانک : دہشت گردوں نے 2سکول باردوی مواد سے اڑا دیئے Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی آئندہ پندرہ روزہ قیمتوں سے متعلق ابتدائی ورکنگ مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے جائزے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چھ روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ابتدائی تخمینے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں تقریباً 3 روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

بھارتی میڈیا بانی پی ٹی آئی کی ترجمانی کر رہا ہے،عطاتارڑ

فضل نبی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا۔ نوشہرہ میں وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر اختیار ولی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا

بھارتی میڈیا بانی پی ٹی آئی کی ترجمانی کر رہا ہے،عطاتارڑ Read More »

امریکا میں فائرنگ، تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت ہے، دفتر خارجہ

پاکستان نے امریکہ میں فائرنگ کے واقعے اور تاجکستان میں ڈرون حملے کے بعد افغان حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندارابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ عالمی سطح پر دہشت گردی کی واپسی کو ظاہر کرتا ہے اور تاجکستان

امریکا میں فائرنگ، تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت ہے، دفتر خارجہ Read More »

ایبٹ آباد سے مری جانے والی جیپ کھائی میں جا گری

ایبٹ آباد میں حویلیاں سے مگری جانے والی جیپ حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جیپ میں 12 افراد سوار تھے، ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر دو لاشیں اور پانچ زخمیوں کو کھائی سے نکال لیا ہے۔

ایبٹ آباد سے مری جانے والی جیپ کھائی میں جا گری Read More »

عوامی نیشنل پارٹی نے 28 ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ جاری کر دیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28ویں آئینی ترمیم کا اپنا ڈرافٹ جاری کر دیا ہے جس میں مختلف ترامیم اور مطالبات شامل ہیں۔ اے این پی نے واضح کیا ہے کہ وہ 28ویں ترمیم سے مشروط حمایت کرے گی بشرطیکہ 27ویں ترمیم کے وعدے پورے کیے جائیں۔ ترجمان اے این پی کا کہنا

عوامی نیشنل پارٹی نے 28 ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ جاری کر دیا Read More »

احتساب عدالت نے غیر قانونی مائننگ میں ملوث ٹھیکیدار کے اثاثے منجمد کر دیے

احتساب عدالت نے غیر قانونی مائننگ سکینڈل میں ملوث ٹھیکیدار زرگل خان کے کروڑوں روپے کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ یہ حکم نیب کی اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت دائر درخواست پر احتساب جج حامد مغل کی سماعت کے بعد دیا گیا۔ سماعت کے دوران سینئر پراسیکیوٹر نیب حبیب اللہ

احتساب عدالت نے غیر قانونی مائننگ میں ملوث ٹھیکیدار کے اثاثے منجمد کر دیے Read More »

کرپشن کیس میں سزا یافتہ سے سیاسی رہنمائی جیل رولز کے خلاف ہے ، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے عوامی خدمت کو پسِ پشت ڈال دیا ہے۔ عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سارا فوکس ایک غیر قانونی مطالبے اور کرپشن کیس میں سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی سے

کرپشن کیس میں سزا یافتہ سے سیاسی رہنمائی جیل رولز کے خلاف ہے ، عطا تارڑ Read More »

اڈیالہ جیل دھرنا ختم، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اب احتجاج کی کال دے دی

اڈیالہ جیل کے باہر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا رات بھر جاری رہنے والا دھرنا ختم ہوگیا، اب احتجاج کی کال دے دی۔ وزیراعلیٰ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ کا لائحہ عمل منگل کو پیش کیا جائے گا جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر ایک بڑا اور پرامن احتجاج ہوگا جس میں

اڈیالہ جیل دھرنا ختم، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اب احتجاج کی کال دے دی Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے لوکل گورنمنٹ کمیشن تشکیل دیدیا

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں لوکل گورنمنٹ کمیشن کی باقاعدہ تشکیل دے دی ہے۔ محکمہ بلدیات نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ کمیشن کی تشکیل خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت عمل میں لائی گئی ہے اور یہ فوری طور پر اپنے اختیارات و ذمہ داریاں سنبھال لے گا۔ اعلامیہ کے

خیبر پختونخوا حکومت نے لوکل گورنمنٹ کمیشن تشکیل دیدیا Read More »

Scroll to Top