تازہ ترین

عوامی نیشنل پارٹی کیلئے افسوسناک خبر، ایک اور کارکن جاں بحق

2025 کا سال عوامی نیشنل پارٹی کیلئے ہولناک ثابت ہوا، ایک اور کارکن فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ہے۔ صوابی میں عوامی نیشنل پارٹی مانیری کے سالار منیر خان کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا ہے۔ حادثے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں […]

عوامی نیشنل پارٹی کیلئے افسوسناک خبر، ایک اور کارکن جاں بحق Read More »

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں گرفتار نجی بینک ملازم مزید ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پشاور میں احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے اپر کوہستان سے تعلق رکھنے والے نجی بینک کے ملازم خالد احمد کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ تفتیشی افسران کے مطابق ملزم خالد احمد داسو برانچ میں نجی بینک کا ملازم ہے اور اس نے ایک نجی کنسٹرکشن کمپنی

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں گرفتار نجی بینک ملازم مزید ریمانڈ پر نیب کے حوالے Read More »

سٹاک مارکیٹ اور سونے کی قیمت کی تازہ ترین صورتحال جانیں!

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری دن جمعہ کو مارکیٹ نے مثبت آغاز کیا اور انڈیکس میں 841 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 165,000 کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا اور اس وقت 165,373 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز انڈیکس

سٹاک مارکیٹ اور سونے کی قیمت کی تازہ ترین صورتحال جانیں! Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر گزشتہ روز سے جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے کے خلاف مسلسل احتجاج کر رہے تھے۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مسہیل آفریدیطالبہ کیا گیا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم کردیا Read More »

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن: مصنوعی دودھ کا نیٹ ورک بے نقاب، فیکٹری سیل

حمد اللہ خان ہری پور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے حطار انڈسٹریل زون میں رات گئے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مصنوعی، جعلی اور مضر صحت دودھ تیار کرنے والا ملک گیر نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔ کارروائی ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی واصف سعید کی براہِ راست نگرانی میں کی گئی۔ ڈی

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن: مصنوعی دودھ کا نیٹ ورک بے نقاب، فیکٹری سیل Read More »

بہادر سپوتوں نے فتنہ الخوارج کے عزائم خاک میں ملا دیے، محسن نقوی

ڈیرہ اسماعیل خان: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے 22 خوارجیوں کے خاتمے پر فورسز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بہادر سپوتوں نے ایک بار پھر فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم کو

بہادر سپوتوں نے فتنہ الخوارج کے عزائم خاک میں ملا دیے، محسن نقوی Read More »

واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ، نیشنل گارڈ کی خاتون ہلاک، ٹرمپ کی تصدیق

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بدھ کے روز واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ کے دو ارکان پر فائرنگ کے واقعے میں سے ایک، 20 سالہ سارہ بیکسٹروم زخمی ہونے کے بعد چل بسیں۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو امریکی سروس کے ارکان کے ساتھ تھینکس گیونگ کال کے

واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ، نیشنل گارڈ کی خاتون ہلاک، ٹرمپ کی تصدیق Read More »

دنیا بھر میں پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات سینیٹ کمیٹی میں پیش کردی گئی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مختلف 61 ممالک میں اس وقت 21,647 پاکستانی قید ہیں۔ ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ ایک پڑوسی ملک نے پاکستان کے نظام میں مداخلت کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاسپورٹس بنوائے، جس میں ممکنہ

دنیا بھر میں پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات سینیٹ کمیٹی میں پیش کردی گئی Read More »

ایمن بٹلر کی کتاب کا اُردو ترجمہ شائع، معاشی مکاتب فکر: ایک تعارف

پشاور: (پختون ڈیجیٹل) نیشنل اِنفلوئنسرز نے ایمن بٹلر کی کتاب “An Introduction to the Schools of Economic Thought” کے اُردو ترجمے “معاشی مکاتب فکر: ایک تعارف” کے اجراء کا اعلان کر دیا۔ یہ کتاب پاکستان بھر کے طلبہ، محققین اور پالیسی ماہرین تک معیاری معاشی علم پہنچانے کی نیشنل انفلونسرز کی مسلسل کوششوں کا اہم

ایمن بٹلر کی کتاب کا اُردو ترجمہ شائع، معاشی مکاتب فکر: ایک تعارف Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے طلب، اہم ایجنڈا جاری

شیراز احمد شیراز اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا ہے، جس میں متعدد اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔ ایجنڈے کے مطابق کراچی میں بنگالی باشندوں کو غیر قانونی شناختی کارڈ جاری کرنے کے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے طلب، اہم ایجنڈا جاری Read More »

Scroll to Top