اڈیالہ دھرنا، 6,7 لوگ اور وہ بھی تماشائی، دھرنا ناکامی کی تصویر بن گیا
راولپنڈی: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی دھرنا دے دیا، تاہم دھرنے میں شرکاء کی تعداد انتہائی کم رہی اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت بھی غیر حاضر رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرنے میں صرف 7 افراد فعال طور پر شریک […]
اڈیالہ دھرنا، 6,7 لوگ اور وہ بھی تماشائی، دھرنا ناکامی کی تصویر بن گیا Read More »









