تاجکستان میں افغانستان سے ڈرون حملہ، تین چینی شہری ہلاک
تاجکستان کی وزارتِ خارجہ کے مطابق 26 نومبر کی شب افغانستان کی سرزمین سے کئے گئے ڈرون حملے میں تین چینی شہری ہلاک ہوگئے ۔ سرکاری بیان کے مطابق ڈرون حملہ خطلون ریجن میں واقع اس کیمپ پر کیا گیا جہاں تعمیراتی کمپنی LLC Shohin SMکے ملازمین رہائش پذیر تھے۔ یہ کیمپ بارڈر فورسز کی […]
تاجکستان میں افغانستان سے ڈرون حملہ، تین چینی شہری ہلاک Read More »










