تازہ ترین

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، استعمال ہونے والے بارودی مواد کی مقدار کی رپورٹ سامنے آگئی

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، استعمال ہونے والے بارودی مواد کی مقدار کی رپورٹ سامنے آگئی

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ،بارودی مواد کی مقدار اور حملے کی نوعیت سے متعلق بی ڈی یو کی رپورٹ سامنے آگئی فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر 24 نومبر کو ہونے والے دہشتگرد حملے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس میں حملے کی منصوبہ بندی، استعمال […]

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، استعمال ہونے والے بارودی مواد کی مقدار کی رپورٹ سامنے آگئی Read More »

سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین، قومی سلامتی اور شہریوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور اس معاملے پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی

سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل Read More »

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب کر لئے،اہم قانون سازی متوقع

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب کر لئے،اہم قانون سازی متوقع

کل پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی، صدر زرداری کی منظوری پر سینیٹ شام 4 اور قومی اسمبلی شام 5 بجے اجلاس میں جمع ہوگی تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زیریں) کے اجلاس کل طلب کر لیے ہیں۔ صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب کر لئے،اہم قانون سازی متوقع Read More »

وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ، دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت متوقع تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور بحرین کے درمیان دیرینہ، برادرانہ

وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ Read More »

صوابی میں بس اور فلائنگ کوچ کے تصادم میں 2 افراد جاں بحق اور 15 شدید زخمی

صوابی میں بس اور فلائنگ کوچ کے تصادم میں 2 افراد جاں بحق اور 15 شدید زخمی

شیوہ اڈہ چوک میں بس اور فلائنگ کوچ کے درمیان ٹکر، 2 ہلاک اور متعدد زخمی، ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کی تفصیلات کے مطابق شیوہ اڈہ چوک کے مقام پر ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں فلائنگ کوچ اور بس کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور پندرہ شدید زخمی ہو

صوابی میں بس اور فلائنگ کوچ کے تصادم میں 2 افراد جاں بحق اور 15 شدید زخمی Read More »

عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کرائی جا رہی، صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، گوہر علی خان

عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کرائی جا رہی، صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، گوہر علی خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی، جس سے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وہ سمجھ رہے تھے کہ اس دفعہ ان کا

عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کرائی جا رہی، صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، گوہر علی خان Read More »

اسلام آباد میں کارروائی، 539 غیر قانونی افغانی باشندے گرفتار

اسلام آباد میں کارروائی، 539 غیر قانونی افغانی باشندے گرفتار

دارالحکومت میں غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شدت اختیار کر گیا، 539 گرفتار تفصیلات کے مطابق دارالحکومت پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے 539 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ تمام افراد بغیر قانونی ویزے اور درکار

اسلام آباد میں کارروائی، 539 غیر قانونی افغانی باشندے گرفتار Read More »

سردیوں میں بجلی بچائیں: گیزر استعمال کے سادہ اور مؤثر طریقے

سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی گیزر کا استعمال بڑھ جاتا ہے، لیکن اس کے ساتھ بجلی کے بل میں اضافہ بھی ہوتا ہے۔ ماہرین نے کچھ آسان ٹپس دی ہیں جن سے آپ گیزر کا استعمال جاری رکھتے ہوئے بجلی کی بچت کر سکتے ہیں: گیزر کو زیادہ دیر تک نہ چلائیں: پانی چند

سردیوں میں بجلی بچائیں: گیزر استعمال کے سادہ اور مؤثر طریقے Read More »

پی ٹی آئی اب بھی آئینی عدالت کے سامنے پیش ہونے یا نہ ہونے کے فیصلے میں الجھی ہوئی ہے

اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) میں مقدمات چلانے کے معاملے پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکی۔ پارٹی کے متعدد کیسز پہلے ہی سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل ہو چکے ہیں، تاہم پاکستان تحریک

پی ٹی آئی اب بھی آئینی عدالت کے سامنے پیش ہونے یا نہ ہونے کے فیصلے میں الجھی ہوئی ہے Read More »

دبئی ایئر شو نے اربوں ڈالر کے معاہدوں سے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

دبئی: دبئی ایئر شو 2025 نے 2023 کے مقابلے میں دگنے معاہدوں کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جس میں 202 ارب ڈالر سے زائد کے تجارتی سودے ہوئے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق ایونٹ میں 2 لاکھ 48 ہزار سے زائد ماہرین، صنعت کے نمائندے اور سیاح شریک ہوئے۔ اس بار

دبئی ایئر شو نے اربوں ڈالر کے معاہدوں سے نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

Scroll to Top