پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مضبوط اور ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مضبوط اور ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری فورسز کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں لہٰذا انہیں کمزور سمجھنے کی غلطی […]










