پی ایس ایل

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری، پی ایس ایل 11 کا نیا اینتھم سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے آفیشل اینتھم کے گلوکار کا اعلان کر دیا ہے۔ معروف گلوکار عاطف اسلم اپنی جادُوئی آواز سے اینتھم کو سننے والوں کے لیے یادگار بنائیں گے۔ اینتھم کا ٹائٹل رواں سال بیٹ پہ کھیلیں گے رکھا گیا ہے اور […]

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری، پی ایس ایل 11 کا نیا اینتھم سامنے آ گیا Read More »

پی ایس ایل ٹیم ’پنڈیز‘ کا نیا نام سامنے آ گیا

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم ’پنڈیز‘ نے سوشل میڈیا پر اپنا نام تبدیل کر کے ’راولپنڈیز‘ رکھ دیا ہے، جس کے بعد کرکٹ شائقین میں اس تبدیلی پر دلچسپی پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے فرنچائز کو ہدایت دی گئی تھی کہ ٹیم کے نام

پی ایس ایل ٹیم ’پنڈیز‘ کا نیا نام سامنے آ گیا Read More »

نادرا کے نام پر جعلی ویب سائٹس کا انکشاف،نیشنل سرٹ نے شہریوں کو خبردار کردیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا) کے نام پر سائبر فراڈ کا معاملہ سامنے آیا ہےجہاں متعدد جعلی ویب سائٹس شہریوں کا ڈیٹا اور ذاتی معلومات چرانے میں ملوث پائی گئی ہیں۔ قومی سائبر ایمرجنسی سروسز ریسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ ) نے نادرا کے ساتھ مل کر ان ویب سائٹس کے خلاف کریک ڈاؤن

نادرا کے نام پر جعلی ویب سائٹس کا انکشاف،نیشنل سرٹ نے شہریوں کو خبردار کردیا Read More »

بالائی خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

شاہد جان خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں گلیشیائی جھیل کے پھٹنے کا خطرہ بڑھنے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق یہ خطرہ چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور اپر کوہستان کے اضلاع میں متوقع شدید بارشوں اور درجہ

بالائی خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

پاک فوج کا افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت پر بھرپور اور مؤثر منہ توڑ جواب جاری

پاک فوج نے افغان طالبان کی مبینہ بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور اور مؤثر انداز میں جواب دیتے ہوئے کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے صوبہ پکتیا میں پانچ افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے وہاں پاکستان کا جھنڈا نصب کر دیا

پاک فوج کا افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت پر بھرپور اور مؤثر منہ توڑ جواب جاری Read More »

پی ایس ایل 11: راولپنڈی فرنچائز کا بڑا سرپرائز، ٹیم کا اہم اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں شامل نئی فرنچائز راولپنڈینے اپنی ٹیم کا باضابطہ نام ’Pindiz‘ رکھ دیا ہے۔ یہ اعلان اتوار کو فرنچائز کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو کے ذریعے سوشل میڈیا پر کیا گیا، جس میں راولپنڈی شہر کے مشہور مقامات دکھائے گئے اور پس منظر میں جوشیلی

پی ایس ایل 11: راولپنڈی فرنچائز کا بڑا سرپرائز، ٹیم کا اہم اعلان Read More »

سونا پھر بے قابو، فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتیں ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2,500 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2,144 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے

سونا پھر بے قابو، فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سلمان آغا نے میچ ہارنے کی بڑی وجہ بتا دی

کولمبو :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں 61 رنز کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں جلد وکٹیں گرنے سے میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا اور بیٹرز حالات کے مطابق کھیل نہ سکے۔ بھارت کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سلمان آغا نے میچ ہارنے کی بڑی وجہ بتا دی Read More »

پی ایس ایل میں بڑا سرپرائز، انضمام الحق کو اہم عہدہ مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں۔ فرنچائز نے انہیں صدر کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے۔ اس سے قبل انضمام الحق پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور

پی ایس ایل میں بڑا سرپرائز، انضمام الحق کو اہم عہدہ مل گیا Read More »

عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے بارے میں بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

پشاور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز پہلی بار پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ رواں سال کے پی ایس ایل ایڈیشن کے میچز پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔

عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے بارے میں بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

Scroll to Top