کاروبار

سونے کی قیمت میں اضافہ یا کمی؟ فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانیے تازہ ترین ریٹ

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر نمایاں اضافہ ریکارڈ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 4 ہزار 800 روپے مہنگا پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 4,800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس […]

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر نمایاں اضافہ ریکارڈ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

سفر بن گیا کڑا امتحان! 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

سفر بن گیا کڑا امتحان! 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ کے درمیان فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے، جہاں 52 پروازیں منسوخ جبکہ 50 تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سے مجموعی طور پر 11 پروازیں منسوخ کی

سفر بن گیا کڑا امتحان! 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار، مسافروں کو مشکلات کا سامنا Read More »

صبح صبح پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آ گئی! کوہاٹ میں یومیہ 2.65 کروڑ کیوبک فٹ گیس کا ذخیرہ سامنے آ گیا

صبح صبح پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آ گئی! کوہاٹ میں یومیہ 2.65 کروڑ کیوبک فٹ گیس کا ذخیرہ سامنے آ گیا

او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں گیس کے ایک بڑے ذخیرے کے دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے، جس سے ملک میں توانائی کے شعبے میں بہتری کی توقع کی جا رہی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق اس ذخیرے سے یومیہ تقریباً 2 کروڑ 65 لاکھ اسٹینڈرڈ

صبح صبح پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آ گئی! کوہاٹ میں یومیہ 2.65 کروڑ کیوبک فٹ گیس کا ذخیرہ سامنے آ گیا Read More »

حکومت نے بندرگاہوں کی گنجائش بڑھا دی، ٹرانس شپمنٹ میں آسانی ممکن

اسلام آباد: حکومت نے ٹرانس شپمنٹ کے فروغ کے لیے ملک کی بندرگاہوں کی مجموعی گنجائش میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹرانس شپمنٹ کارگو کی آمد و رفت میں آسانی اور تیز رفتاری کو یقینی بنانا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کو 20,000 ٹی ای

حکومت نے بندرگاہوں کی گنجائش بڑھا دی، ٹرانس شپمنٹ میں آسانی ممکن Read More »

مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، جس کے باعث حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جو پہلے سے

مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

آرامکو کا بڑا ریلیف، ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

سعودی عرب کی معروف توانائی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں اپنے پیٹرول پمپس پر ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے صارفین کو بڑا ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ کمپنی نے ہائی اوکٹین کی قیمت 610 روپے فی لیٹر سے براہ راست کم کر کے 410 روپے فی لیٹر مقرر کر دی

آرامکو کا بڑا ریلیف، ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے جس نے سرمایہ کاروں اور عام خریداروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں دس ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی Read More »

ہرمز کی بندش میں پاکستان نے دکھایا کمال ،پاکستان بحران کو موقع میں بدل کر ابھرتا اقتصادی مرکز بن گیا

ہرمز کی بندش میں پاکستان نے دکھایا کمال ،پاکستان بحران کو موقع میں بدل کر ابھرتا اقتصادی مرکز بن گیا

سٹریٹ آف ہرمز کی بندش نے عالمی شپنگ اور ٹرانسپورٹ کو شدید متاثر کیا ہے۔ جہاں دنیا بھر کے کارگو اور انرجی روٹس متاثر ہوئے وہیں پاکستان نے اس بحران کو موقع میں بدل دیا۔ کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر پورٹ اب خطے کے لیے متبادل شپمنٹ ہب کے طور پر ابھر رہے ہیں۔

ہرمز کی بندش میں پاکستان نے دکھایا کمال ،پاکستان بحران کو موقع میں بدل کر ابھرتا اقتصادی مرکز بن گیا Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو روز کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں دوبارہ بڑی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 11 ہزار روپے سستا ہو کر 468,262 روپے پر آ گیا ہے، جبکہ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 9,430

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

خام تیل کی قیمتیں آج پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں، کیا پٹرول مزید مہنگا ہونیوالا ہے؟جانئے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان کی طرف پہنچ گئیں، برٹش برینٹ 103.92 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ امریکی کروڈ آئل کی قیمتوں میں 1.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 92.10 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جب کہ برٹش برینٹ کروڈ 103.92 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان کی طرف پہنچ گئیں، برٹش برینٹ 103.92 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی Read More »

Scroll to Top