کاروبار

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، سرمایہ کاروں کی توجہ بڑھ گئی عالمی منڈی میں خام تیل کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں کی توجہ ایک بار پھر قیمتی دھاتوں کی جانب مبذول ہو گئی ہے۔ عالمی […]

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ، سپلائی پر تشویش کی ضرورت نہیں، مشیر خزانہ نے واضح اعلان کر دیا

مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں اور تیل کی سپلائی کے حوالے سے کسی قسم کی تشویش کی ضرورت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ملک میں پہلے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ تقریباً 24 دن کا تھا،

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ، سپلائی پر تشویش کی ضرورت نہیں، مشیر خزانہ نے واضح اعلان کر دیا Read More »

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے کو تیار، 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے کو تیار، 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ

آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی تیل مارکیٹ میں شدید ہلچل مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے خطرے سے دوچار ہو گئی ہیں۔ تاریخ کے سب سے بڑے تیل سپلائی بحران نے ایک ماہ کا سنگ میل عبور کر لیا ہے، جس کے اثرات

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے کو تیار، 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ Read More »

پاکستان میں روئی اور پھٹی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

کراچی: خلیج میں جاری جنگ کے باعث پاکستان میں روئی اور پھٹی کی درآمدی سرگرمیاں معطل ہونے سے مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹس میں فی من روئی کی قیمت ایک ہزار 500 روپے کے ریکارڈ اضافے کے بعد 19 ہزار 500 روپے تک پہنچ

پاکستان میں روئی اور پھٹی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا این ایف سی اجلاس سے واک آؤٹ، مزمل اسلم کا بیان سامنے آگیا

وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے این ایف سی سب گروپ اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ساتھ وسائل کی تقسیم میں آئینی تقاضے پورے نہیں کیے جا رہے۔ مزمل اسلم نےکہا کہ این ایف سی سب

خیبرپختونخوا حکومت کا این ایف سی اجلاس سے واک آؤٹ، مزمل اسلم کا بیان سامنے آگیا Read More »

مارکیٹس بند، تقریبات پر پابندی؟ اسمارٹ لاک ڈاؤن پر حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا

مارکیٹس بند، تقریبات پر پابندی؟ اسمارٹ لاک ڈاؤن پر حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ہفتہ اور اتوار کو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ تجاویز تیار کر لی گئی ہیں، جن کی حتمی منظوری وزیراعظم شہباز شریف دیں گے۔

مارکیٹس بند، تقریبات پر پابندی؟ اسمارٹ لاک ڈاؤن پر حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا Read More »

کشیدگی نے بدل دیا تجارتی نقشہ!کراچی بندرگاہ پر سرگرمیاں عروج پر، کنٹینرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں

کشیدگی نے بدل دیا تجارتی نقشہ!کراچی بندرگاہ پر سرگرمیاں عروج پر، کنٹینرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں

ایران جنگ کے اثرات، کراچی بندرگاہ پر سمندری سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ،کنٹینرز کی لمبی قطاریں حیران کن اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران سے متعلق صورتحال کے باعث کراچی بندرگاہ عالمی سطح پر ایک محفوظ ترین تجارتی راستے کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے، جس کے

کشیدگی نے بدل دیا تجارتی نقشہ!کراچی بندرگاہ پر سرگرمیاں عروج پر، کنٹینرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں Read More »

کیا سونے کی قیمتیں مزید بڑھیں گی یا کم ہوں گی؟ بین الاقوامی مارکیٹ سے شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

کیا سونے کی قیمتیں مزید بڑھیں گی یا کم ہوں گی؟ بین الاقوامی مارکیٹ سے شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں غیر مستحکم رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق حالیہ کمی کے بعد قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے سرمایہ کاروں میں دلچسپی بڑھا دی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا اہم سطح پر موجود ہے اور اس

کیا سونے کی قیمتیں مزید بڑھیں گی یا کم ہوں گی؟ بین الاقوامی مارکیٹ سے شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

اقتدار میں آنے کے بعد ٹرمپ کی دولت مزید بڑھ گئی، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز

: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں اضافے اور امریکی معاشی نظام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد ٹرمپ کی دولت تیزی سے بڑھی ہے۔ سینیٹر برنی سینڈرز کے مطابق امریکہ میں امیر افراد مزید امیر ہوتے جا رہے ہیں جبکہ عام شہری

اقتدار میں آنے کے بعد ٹرمپ کی دولت مزید بڑھ گئی، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز Read More »

سستی الیکٹرک گاڑی خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

کیپٹل اسمارٹ موٹرز نے اپنے نئے الیکٹرک ماڈل جے ایم ای وی ای وی تھری کی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس نے بجٹ الیکٹرک گاڑیوں کے سیگمنٹ میں نئی ہلچل مچادی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جے ایم ای وی ای وی تھری دو مختلف ورژنز میں

سستی الیکٹرک گاڑی خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر Read More »

Scroll to Top