تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ ریکارڈ
منگل کو عالمی مارکیٹ میں شدید فروخت کے دباؤ کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو سرمایہ کاروں کے لیے اچانک خوشخبری کے مترادف ہے۔ یہ بحالی اس وقت سامنے آئی جب امریکی فیڈ چیئرمین کے لیے کیون وارش کی نامزدگی اور سی ایم ای […]
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ ریکارڈ Read More »










