سونا مہنگا ہو رہا ہے یا مندی آ رہی ہے؟ پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہو سکتی ہے؟ جانئے
پاکستان میں سرمایہ کار اس وقت سونے کو محفوظ اثاثہ سمجھ کر خریداری کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں طلب میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی اور مقامی عوامل کے سبب سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری رہ سکتا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں […]










