گولڈ مارکیٹس میں ہلچل، سونا مزید مہنگا ہوگیا
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3400 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی […]
گولڈ مارکیٹس میں ہلچل، سونا مزید مہنگا ہوگیا Read More »










