کاروبار

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی تولہ آج کتنے کا ہوگیا؟جانئے

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی تولہ آج کتنے کا ہوگیا؟جانئے

سونے کی قیمتوں میں آج واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ اب 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے پر آگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3,001 روپے کی کمی کے بعد […]

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی تولہ آج کتنے کا ہوگیا؟جانئے Read More »

سونے کی قیمت میں تیزی جاری، اگلے دو سالوں میں ممکنہ ریکارڈ توڑ اضافہ

عالمی مالیاتی ادارے مورگن اسٹینلی نے پیش گوئی کی ہے کہ سونے کی قیمت آئندہ سالوں میں نئی بلندیوں کو چھو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 2026 کے وسط تک سونا 4,500 ڈالر فی اونس تک پہنچنے کا امکان ہے، جو اس وقت تقریباً 4,000 ڈالر فی اونس کے قریب ہے۔ مورگن اسٹینلی نے اپنی

سونے کی قیمت میں تیزی جاری، اگلے دو سالوں میں ممکنہ ریکارڈ توڑ اضافہ Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں حیران کن تبدیلی، سالانہ 7 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد : جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات او سی آئی سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں حیران کن تبدیلی، سالانہ 7 فیصد کمی ریکارڈ Read More »

خیبرپختونخوا میں بجلی سستی: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خوشخبری سنادی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ توانائی و برقیات کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں جاری اور مجوزہ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ تمام منصوبوں کو مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق مکمل کیا جائے، بصورت دیگر تاخیر کے

خیبرپختونخوا میں بجلی سستی: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خوشخبری سنادی Read More »

مکان بنانا ہوا مزید آسان ،ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں کمی

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو تعمیراتی شعبے اور مکان بنانے والوں کے لیے خوشخبری ہے۔ ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1364 روپے ریکارڈ کی گئی، جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.35

مکان بنانا ہوا مزید آسان ،ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں کمی Read More »

سوناپھرمہنگاہوگیا،فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی۔ اسی طرح

سوناپھرمہنگاہوگیا،فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟جانئے Read More »

توانائی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل، سردیوں میں عوام کو سہولت میسر ہوگی، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت شعبہ توانائی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے اور آر ایل این جی (RLNG) کے کنکشنز کھلنے سے سردیوں کے موسم میں عوام کو سہولت میسر ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکس

توانائی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل، سردیوں میں عوام کو سہولت میسر ہوگی، احسن اقبال Read More »

ملک میں چینی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

ملک میں چینی کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 210 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 188 روپے 69 پیسے ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ ہفتے اوسط قیمت میں معمولی

ملک میں چینی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں Read More »

اسرائیلی آبادکار فلسطینی زیتون کی فصل پر قابض، کسانوں پر حملے جاری

اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ قابض مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے حملوں میں اضافہ کے باعث رواں سال زیتون کی فصل کاٹنے کا موسم گزشتہ دہائی کا سب سے پُرتشدد ثابت ہو رہا ہے۔ فلسطینی سرکاری خبر رساں ادارے وفا کے مطابق ہفتے کے روز شمالی مغربی

اسرائیلی آبادکار فلسطینی زیتون کی فصل پر قابض، کسانوں پر حملے جاری Read More »

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ 1600 روپے سستا

کراچی: گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد ہفتے کے روز ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا معمولی طور پر سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، 24 قیراط فی تولہ سونا 1600 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ 1600 روپے سستا Read More »

Scroll to Top