73 فیصد غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے موزوں قرار دیدیا
معیشت میں بہتری، بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ اور پاکستانی روپے کے استحکام نے سرمایہ کاروں کے مثبت رویے کو فروغ دیا تفصیلات کے مطابق اوورسیزن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) کے سروے 2025 کے مطابق پاکستان پر غیرملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ گیا ہے، اور 73 فیصد بین الاقوامی سرمایہ کار […]
73 فیصد غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے موزوں قرار دیدیا Read More »










