کاروبار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ وزارتِ پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 1 […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد عوام کیلئے ایک اور بری خبر Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں این ایف سی سے پیشرفت رپورٹ طلب

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں آئی ایم ایف نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) سے متعلق پیشرفت رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو صوبوں کی مشاورت سے جلد این ایف سی اجلاس بلانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں این ایف سی سے پیشرفت رپورٹ طلب Read More »

پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند، خیبرپختونخوا میں آٹے کی قلت شدت اختیار کر گئی

پشاور: پنجاب سے آٹے کی سپلائی دو روز سے بند ہونے کے باعث خیبرپختونخوا خصوصاً پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا 2300 روپے اور 80 کلو بوری 9500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اگر سپلائی بحال نہ ہوئی تو قیمتیں مزید

پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند، خیبرپختونخوا میں آٹے کی قلت شدت اختیار کر گئی Read More »

ایف بی آر کا خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس شامل نہ کرنے پر سخت اعتراض

ٹیکس گزاروں کے لیے خوشخبری، ایف بی آر نے تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 دن کی توسیع کر دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق تاریخ میں یہ توسیع مختلف تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور شہریوں کی

ٹیکس گزاروں کے لیے خوشخبری، ایف بی آر نے تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں پیٹرول 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے4 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری Read More »

ایل پی جی صارفین کیلئے خوشخبری، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہِ ستمبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 70 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ قیمت میں کمی کے بعد 11.8 کلوگرام

ایل پی جی صارفین کیلئے خوشخبری، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت دے دی،نوٹیفیکیشن جاری

حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت دے دی ہے اور وزارت تجارت نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ضروری ترامیم کی گئی ہیں جس کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمدات اب ماحولیاتی اور

حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت دے دی،نوٹیفیکیشن جاری Read More »

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹا ایک بار پھر مہنگا، عوام پریشان

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹا ایک بار پھر مہنگا، عوام پریشان

مہنگائی کی موجودہ لہر میں آٹا بھی مسلسل مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے متوسط اور کم آمدنی والے طبقات شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن پشاور کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹا ایک بار پھر مہنگا، عوام پریشان Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہو گیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہو گیا؟ جانئے

ملکی تاریخ میں سونے کی قیمتوں نے ایک اور بلند ترین سطح عبور کر لی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور فی تولہ سونا 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سونے کی قیمت میں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہو گیا؟ جانئے Read More »

پاکستانی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن، مہنگائی بڑھنے کا امکان ہے: اے ڈی پی رپورٹ

پاکستانی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن، مہنگائی بڑھنے کا امکان ہے: اے ڈی پی رپورٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے ’’ایشیائی ترقیاتی آؤٹ لک‘‘ کے عنوان سے تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی، جس میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں محتاط مگر امید افزا اندازہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت درمیانی مدت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور مالی سال 2026 میں

پاکستانی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن، مہنگائی بڑھنے کا امکان ہے: اے ڈی پی رپورٹ Read More »

Scroll to Top