پاکستان کی ترسیلات زر تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں
اسلام آباد:مالی سال 2025 کے دوران پاکستان کو بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 38.3 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ یہ ترسیلات زر مالی سال 2024 میں موصول ہونے والی 30.3 ارب ڈالر کے مقابلے میں 8 ارب ڈالر (26.6 فیصد) زیادہ ہیں۔ حکام […]
پاکستان کی ترسیلات زر تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں Read More »










