ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
نئے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ کے بعد ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کی جانب سے عائد کردہ نیا NEV (New Enhanced Valuation) لیوی ہے جس کے باعث ہونڈا، سوزوکی […]
ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری Read More »









