عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
عالمی اور مقامی سونے کی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سونے کی قیمت میں آج فی تولہ 4300 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 3 ہزار 687 روپے اضافے کے بعد 3 […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ Read More »









