آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس صرف امریکا نافذ کر سکتا ہے، صدر ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کے نفاذ کا اختیار صرف امریکا کے پاس ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ 60 روزہ جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کا ٹول ٹیکس وصول […]
آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس صرف امریکا نافذ کر سکتا ہے، صدر ٹرمپ کا دعویٰ Read More »









