فنانس بل 2026-27 :گاڑی مالکان کیلئے بری خبر
وفاقی حکومت نے فنانس بل 2026-27 کے ذریعے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر وہیکل ٹوکن ٹیکس کے ڈھانچے میں بنیادی تبدیلیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت اب ٹوکن ٹیکس کی رقم کا فیصلہ نہ صرف گاڑی کے انجن (سی سی) کو دیکھ کر ہوگا، بلکہ اس کی اصل […]
فنانس بل 2026-27 :گاڑی مالکان کیلئے بری خبر Read More »










