کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ،کیا عوام کو پھر مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا؟جانئے

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال برقرار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ،کیا عوام کو پھر مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا؟جانئے Read More »

اسلام آباد میں نئی اوقاتِ کار پابندیاں نافذ، مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں انتظامیہ کی جانب سے نئی اوقاتِ کار پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق مختلف کاروباری مراکز کے لیے نئے اوقات مقرر کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے، جبکہ یہ نئی پابندیاں

اسلام آباد میں نئی اوقاتِ کار پابندیاں نافذ، مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی Read More »

200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے بجلی سبسڈی کے خاتمے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو دی جانے والی سبسڈی بدستور جاری رہے گی۔ وفاقی وزیر توانائی Owais Leghari اویس احمد خان لغاری نے اسلام آباد میں

200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے اہم خبر Read More »

وفاقی بجٹ کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مکمل،، اہم مالیاتی اہداف پر اتفاق

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے لیے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں جبکہ اہم مالیاتی اہداف پر بھی اتفاق کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم تقریباً 17 ہزار 500 ارب روپے رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔ بجٹ میں محصولات

وفاقی بجٹ کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مکمل،، اہم مالیاتی اہداف پر اتفاق Read More »

خیبر پختونخوا کا ٹیکس فری بجٹ تیار، حجم 2300 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان

خیبرپختونخوا کا ٹیکس فری بجٹ تیار، آئندہ مالی سال میں حجم 2300 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان۔ خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کے تحت صوبائی حکومت ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق

خیبر پختونخوا کا ٹیکس فری بجٹ تیار، حجم 2300 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان Read More »

نئے بجٹ میں موبائل فونز سستے ہوں گے یا مہنگے؟ صارفین کے لیے اہم صورتحال سامنے آگئی

مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی آمد کے ساتھ ہی اسمارٹ فون صارفین کی نظریں ممکنہ ریلیف پر مرکوز ہو گئی ہیں۔ حکومت 5 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، جس سے قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات بھی مکمل ہو چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بجٹ

نئے بجٹ میں موبائل فونز سستے ہوں گے یا مہنگے؟ صارفین کے لیے اہم صورتحال سامنے آگئی Read More »

چار دن کے مسلسل اضافے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

گولڈ مارکیٹ اپ ڈیٹ! سونے اور چاندی کی قیمتیں آج کتنی رہیں؟ جانیے

ملک میں اتوار 31 مئی 2026 کے لیے سونے اور چاندی کے نئے ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے مطابق قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 24 قیراط سونا فی 10 گرام 4 لاکھ 8 ہزار 800 روپے جبکہ فی تولہ 4 لاکھ 76 ہزار 800

گولڈ مارکیٹ اپ ڈیٹ! سونے اور چاندی کی قیمتیں آج کتنی رہیں؟ جانیے Read More »

AI کمپنی اینتھروپک کی مالیت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت اے آئی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور ترقی کی رفتار مزید تیز ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اے آئی کمپنی اینتھروپک کی مالیت تقریباً 965 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو اسے دنیا کی سب سے قیمتی اے آئی کمپنیوں میں شامل کرتی ہے۔ کمپنی نے اپنے جدید

AI کمپنی اینتھروپک کی مالیت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی Read More »

سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری،نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کردی

سولر سسٹم لگوانے والوں کے لیے بری خبر،قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں عوام کے لیے سولر سسٹم لگوانا مزید مہنگا ہو سکتا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ملک میں مختلف شعبوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ پر سخت اعتراضات اٹھاتے

سولر سسٹم لگوانے والوں کے لیے بری خبر،قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ Read More »

عید ختم، پابندیاں واپس،مارکیٹوں اور کاروبار کے لیے نئی حکمت عملی تیار

کاشف الدین سید عید کی تعطیلات کے اختتام کے ساتھ ہی ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے دوبارہ سخت انتظامی اقدامات نافذ کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور سمیت مختلف شہروں میں مارکیٹوں، شاپنگ سنٹرز اور دیگر عوامی مقامات کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن طرز کی پابندیوں کی بحالی پر غور

عید ختم، پابندیاں واپس،مارکیٹوں اور کاروبار کے لیے نئی حکمت عملی تیار Read More »

Scroll to Top