صحت

عیدالاضحیٰ سے قبل کانگو بخار کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کانگو بخار کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ صوبائی اداروں کو احتیاطی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے دوران جانوروں کی بڑی تعداد میں نقل و حمل کے باعث کانگو […]

عیدالاضحیٰ سے قبل کانگو بخار کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی Read More »

گردوں کی خرابی کی ابتدائی نشانیاں، جاننا ضروری

اسلام آباد: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی کے دوران جسمانی درجہ حرارت میں اچانک تبدیلی گردوں پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں گردوں کی پتھری اور الیکٹرولائٹ عدم توازن جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد درجہ حرارت

گردوں کی خرابی کی ابتدائی نشانیاں، جاننا ضروری Read More »

پیچیدہ آپریشنز اب آسان !پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز

پیچیدہ آپریشنز اب آسان !پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو جدید میڈیکل سائنس کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ ماہرین کے مطابق، روبوٹک سرجری میں آپریشن ڈاکٹرز ہی کرتے ہیں، تاہم انہیں ایک جدید روبوٹک سسٹم کی مدد حاصل ہوتی ہے۔ اس سسٹم کے ذریعے انتہائی باریک آلات

پیچیدہ آپریشنز اب آسان !پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوام میں صحت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا اور ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو فروغ دینا ہے۔ صحت صرف بیماری سے پاک ہونے کا نام نہیں بلکہ یہ جسمانی، ذہنی اور سماجی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے Read More »

گردوں کی بیماریوں سے بچاؤ کا سب سے آسان اور سائنسی طریقہ

آسٹریلیا: ایک نئی طبی تحقیق میں دریافت ہوا ہے کہ ہفتے میں دو بار چربی والی مچھلی کھانے سے گردوں کے دائمی امراض کے خطرے میں واضح کمی آ سکتی ہے، جبکہ اس اہم عضو کے افعال بھی عمر کے ساتھ بہتر رہ سکتے ہیں۔ یہ تحقیق جارج انسٹیٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ اور نیو ساوتھ

گردوں کی بیماریوں سے بچاؤ کا سب سے آسان اور سائنسی طریقہ Read More »

vaccination health

سائنسدانوں نے ٹی بی کے لیے جدید بلڈ ٹیسٹ تیار کر لیا

کیلیفورنیا یونیورسٹی ڈیوس کے محققین نے ایک نئی بلڈ ٹیسٹ ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جو تپِ دق (ٹی بی) کی فعال اور متعدی شکل کی درست شناخت کر سکتی ہے۔ اس پیش رفت کا مقصد نہ صرف بیماری کی جلد تشخیص اور مؤثر علاج کو ممکن بنانا ہے بلکہ اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں

سائنسدانوں نے ٹی بی کے لیے جدید بلڈ ٹیسٹ تیار کر لیا Read More »

یادداشت کمزور کرنے والی وہ وجوہات جن سے ہم سب ناواقف ہیں

طبی ماہرین کے مطابق عمر کے ساتھ یادداشت کا تھوڑا بہت متاثر ہونا فطری ہے لیکن ہماری کچھ روزمرہ کی عادات ایسی ہیں جو ہر عمر کے فرد کی ذہنی صلاحیتوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی آپ کی نئی چیزیں سیکھنے کی صلاحیت کو 40 فیصد تک کم

یادداشت کمزور کرنے والی وہ وجوہات جن سے ہم سب ناواقف ہیں Read More »

خیبرپختونخوا، صحت کے شعبے میں بھرتیوں کا نیا انقلاب،محکمہ صحت کی 2439 اسامیوں پر بھرتی مہم شروع

خیبرپختونخوا، صحت کے شعبے میں بھرتیوں کا نیا انقلاب،محکمہ صحت کی 2439 اسامیوں پر بھرتی مہم شروع

خیبرپختونخوا میں صحت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے محکمہ صحت نے پہلی مرتبہ اسامیاں مشتہر کرنے کی بجائے پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر بھرتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے گڈ گورننس انیشیٹو کے تحت صوبے بھر میں 2,439 میڈیکل آفیسرز، ڈینٹل

خیبرپختونخوا، صحت کے شعبے میں بھرتیوں کا نیا انقلاب،محکمہ صحت کی 2439 اسامیوں پر بھرتی مہم شروع Read More »

تربوز کے ساتھ نمک: یہ چھوٹا راز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

گرمیوں میں ٹھنڈا میٹھا تربوز دیکھتے ہی دل خوش ہو جاتا ہے، اور اکثر لوگ اسے کھاتے وقت اس پر ہلکی سی چٹکی نمک بھی چھڑکتے ہیں۔ بظاہر یہ ایک سادہ سی عادت لگتی ہے، لیکن ماہرین کے مطابق اس کے پیچھے ایک دلچسپ سائنسی راز پوشیدہ ہے جو ذائقے کو بڑھانے کے ساتھ صحت

تربوز کے ساتھ نمک: یہ چھوٹا راز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے Read More »

پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی اجلاس میں ایچ آئی وی/ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تازہ ترین تفصیلات ایوان میں پیش کیں۔ وقفہ سوالات کے دوران وزیر صحت نے بتایا کہ پاکستان میں تقریباً 84 ہزار 421 مریض نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت رجسٹرڈ ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا

پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top