کانگو وائرس کے دو مریض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں داخل
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی )پشاور میں زیرعلاج کانگو وائرس سے متاثرہ دو مریضوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ ترجمان ایچ ایم سی کے مطابق دونوں مریضوں کا تعلق ضلع کرک سے ہے، 28 سالہ اعجاز نامی مریض کو 14 جون کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیاتھا جبکہ 23سالہ […]
کانگو وائرس کے دو مریض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں داخل Read More »