عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہ ہو سکا
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں محض 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق […]
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہ ہو سکا Read More »










