پختونخوا ڈیجیٹل

مون سون بارشیں، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع متاثر، پی ڈی ایم اے کی تازہ رپورٹ جاری

اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ پشاور میں بھی دوبارہ بارش شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات اور پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق صوبے میں 19 سے 23 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ پی […]

مون سون بارشیں، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع متاثر، پی ڈی ایم اے کی تازہ رپورٹ جاری Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کو تحفے میں کیا کیا ملا؟ توشہ خانہ ریکارڈ جاری

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے اپریل تا جون 2026 کے دوران توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سمیت مختلف اعلیٰ حکومتی شخصیات کو 21 قیمتی تحائف موصول ہوئے۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق اپریل سے جون 2026 کے دوران ملنے والے تحائف میں وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کو تحفے میں کیا کیا ملا؟ توشہ خانہ ریکارڈ جاری Read More »

ٹانک: مانجھی خیل چیک پوسٹ واقعہ، گورنر خیبرپختونخوا نے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی

اعجاز آفریدی پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع ٹانک کے علاقے مانجھی خیل چیک پوسٹ پر حملے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مانجھی خیل چیک پوسٹ پر حملہ ملک دشمن عناصر کی مذموم کارروائی ہے۔ انہوں

ٹانک: مانجھی خیل چیک پوسٹ واقعہ، گورنر خیبرپختونخوا نے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان: کوٹ اللہ داد میں پینے کے پانی کا بحران، شہری پریشان

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل درابن کلاں کے گاؤں کوٹ اللہ داد میں پینے کے صاف پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث مقامی آبادی کو روزمرہ زندگی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اہل علاقہ کے مطابق پانی کی عدم دستیابی کے باعث خواتین، بزرگ شہری اور کمسن بچیاں دور دراز علاقوں

ڈیرہ اسماعیل خان: کوٹ اللہ داد میں پینے کے پانی کا بحران، شہری پریشان Read More »

جماعت اسلامی پاکستان میں اہم تقرری، قائم مقام سیکرٹری جنرل کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کر دیا ہے۔ نذیر احمد جنجوعہ نے ایک مختصر اجتماع میں قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان کی تقرری سابق سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے انتقال

جماعت اسلامی پاکستان میں اہم تقرری، قائم مقام سیکرٹری جنرل کا اعلان Read More »

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کردی

خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں ولج اور نیبر ہُڈ کونسلز کی ازسرنو حلقہ بندیوں کا آغاز

اعجاز آفریدی اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں ولج اور نیبر ہُڈ کونسلز کی ازسرنو حلقہ بندیوں کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا ہے، جس کے لیے اہم نوٹیفکیشنز اور ضروری ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے

خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں ولج اور نیبر ہُڈ کونسلز کی ازسرنو حلقہ بندیوں کا آغاز Read More »

کھدکوچہ، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) کے 5 دہشت گرد ہلاک

خضدار: بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے 5 مسلح دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہوئی تھیں،

کھدکوچہ، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) کے 5 دہشت گرد ہلاک Read More »

چیف جسٹس پاکستان کا بلوچستان میں جج اور گن مین کی شہادت پر اظہارِ افسوس، تعزیتی پیغام جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ پاکستان کی عدلیہ کی جانب

چیف جسٹس پاکستان کا بلوچستان میں جج اور گن مین کی شہادت پر اظہارِ افسوس، تعزیتی پیغام جاری Read More »

رستم: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

شہزاد راجہ رستم: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں فاروق ولد محمد تاج جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے بھائی محمد زیب کی مدعیت میں تھانہ رستم میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

رستم: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق Read More »

صحت کے بعد کھیل کا شعبہ بھی پرائیویٹائزیشن کی راہ پر،خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کے شعبے کے بعد اب کھیلوں کی سرکاری سہولیات بھی نجی شعبے کے حوالے کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ محکمہ کھیل نے پشاور سپورٹس کمپلیکس اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی انتظامی، آپریشنل اور دیکھ بھال کی ذمہ داریاں نجی اداروں کو دینے کے لیے پری کوالیفکیشن نوٹس

صحت کے بعد کھیل کا شعبہ بھی پرائیویٹائزیشن کی راہ پر،خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top