خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں 19 جولائی سے جاری تیز بارشوں اور فلش فلڈز کے باعث مختلف حادثات میں 18 افراد […]
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری Read More »










