پختونخوا ڈیجیٹل

چیف جسٹس پاکستان کا بلوچستان میں جج اور گن مین کی شہادت پر اظہارِ افسوس، تعزیتی پیغام جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ پاکستان کی عدلیہ کی جانب […]

چیف جسٹس پاکستان کا بلوچستان میں جج اور گن مین کی شہادت پر اظہارِ افسوس، تعزیتی پیغام جاری Read More »

رستم: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

شہزاد راجہ رستم: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں فاروق ولد محمد تاج جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے بھائی محمد زیب کی مدعیت میں تھانہ رستم میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

رستم: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق Read More »

صحت کے بعد کھیل کا شعبہ بھی پرائیویٹائزیشن کی راہ پر،خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کے شعبے کے بعد اب کھیلوں کی سرکاری سہولیات بھی نجی شعبے کے حوالے کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ محکمہ کھیل نے پشاور سپورٹس کمپلیکس اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی انتظامی، آپریشنل اور دیکھ بھال کی ذمہ داریاں نجی اداروں کو دینے کے لیے پری کوالیفکیشن نوٹس

صحت کے بعد کھیل کا شعبہ بھی پرائیویٹائزیشن کی راہ پر،خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ Read More »

ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے بروقت و موثر کارروائی کرتے ہوئے منجی خیل پولیس چوکی پر مبینہ خودکش حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا جس کے نتیجے میں خودکش بمبار اور اس کا ایک ساتھی اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے بھری

ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک Read More »

صوابی میں زمین کے مبینہ تنازع پر بھائیوں میں تصادم، ایک جاں بحق

استخار احمد یوسفزئی صوابی کے علاقے سوگندی میں زمین کی ملکیت کےمبینہ تنازع پر دو بھائیوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہواہے جس کے نتیجے میں ایک بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زمین کے تنازعے پر مبینہ طور پردونوں بھائیوں کے درمیان بات چیت تلخ کلامی میں بدل

صوابی میں زمین کے مبینہ تنازع پر بھائیوں میں تصادم، ایک جاں بحق Read More »

خیبر پختونخوامیں بلدیاتی اداروں کے لیے 72 کروڑ سےزائد کے فنڈز جاری

خیبر پختونخوامیں بلدیاتی اداروں کے لیے 72 کروڑ سےزائد کے فنڈز جاری

محمد اعجازآفریدی محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27ء کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2026ء) کے لیے صوبے بھر کی تحصیل و ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشنز (TMAs) کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ مراسلے کے مطابق صوبائی حکومت نے 107 میونسپل ایڈمنسٹریشنز کے

خیبر پختونخوامیں بلدیاتی اداروں کے لیے 72 کروڑ سےزائد کے فنڈز جاری Read More »

سپارکو کی اسپیس فور کلائمیٹ قومی سمپوزیم سیریز کا پشاور سے آغاز، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سپیس ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

 پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اپنے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز (SACCS) کے ذریعے “اسپیس فور کلائمیٹ: برفانی ذخائر کا جائزہ، جنگلات، فضائی معیار، ماحولیات اور آبی گزرگاہوں کی حرکیات” کے موضوع پر علاقائی سمپوزیم کا کامیاب انعقاد سرینا ہوٹل، پشاور میں کیا۔ یہ سمپوزیم سپارکو کے “اسپیس فور

سپارکو کی اسپیس فور کلائمیٹ قومی سمپوزیم سیریز کا پشاور سے آغاز، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سپیس ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور Read More »

مستحکم اور پرامن پاکستان کے لیے “انتظامی ریسیٹ” وقت کی اشد ضرورت،سیکیورٹی ذرائع

پاکستان میں مسلسل درپیش سیکیورٹی مسائل اور انتظامی انحطاط کے پائیدار حل کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی بیٹھک میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس اہم سیکیورٹی نشست میں اس بات پر مکمل اتفاق کیا گیا کہ ملک کو پرامن، مستحکم اور خوشحال بنانے کے لیے “انتظامی ریسیٹ” (Administrative

مستحکم اور پرامن پاکستان کے لیے “انتظامی ریسیٹ” وقت کی اشد ضرورت،سیکیورٹی ذرائع Read More »

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کردی

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بلدیاتی قانون میں کی جانے والی حالیہ ترمیم کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو ایک مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ Read More »

سوات، شانگلہ ٹاپ پر ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، بچوں سمیت 10 افراد زخمی

شہزاد نوید سوات کے علاقے شانگلہ ٹاپ کے مقام پر ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 10افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سوات کی میڈیکل ٹیمیں اور ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر

سوات، شانگلہ ٹاپ پر ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، بچوں سمیت 10 افراد زخمی Read More »

Scroll to Top