بھارتی ہٹ دھرمی ایئرلائنز کے گلے پڑ گئی، پروازوں کے اخراجات میں یومیہ کروڑوں کا اضافہ
بھارتی ایئر لائنز کی ہٹ دھرمی نے انہیں مالی طور پر پریشانی میں ڈال دیا ہے، پروازوں کے اخراجات میں یومیہ کروڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارتی ایئر لائنز کو اپنے طیاروں کو منزل تک پہنچانے کے لیے اضافی دو گھنٹے کا وقت اور مزید فیول درکار ہوگا۔ پاکستانی فضائی حدود کو پانچ بھارتی […]
بھارتی ہٹ دھرمی ایئرلائنز کے گلے پڑ گئی، پروازوں کے اخراجات میں یومیہ کروڑوں کا اضافہ Read More »










