پختونخوا ڈیجیٹل

غزہ اور گجرات کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب: تکنیکی سازوسامان سے لیس اسرائیلی اہلکار سری نگر پہنچ گئے

ویب ڈیسک: فلسطین کے نہتےمسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھانے کے بعد اسرائیل کا مودی سرکار کے ساتھ مذموم گٹھ جوڑ منظر عام پر آ گیاہے۔ ذرائع کے مطابق پہلگام حملے کے پسِ پردہ ایجنڈہ واضح طور پر بھارتی جنگی جنون کو مزید بڑھانا تھا ،مصدقہ اطلاعات کے مطابق 15 سے 20 اسرائیلی اہلکار سری […]

غزہ اور گجرات کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب: تکنیکی سازوسامان سے لیس اسرائیلی اہلکار سری نگر پہنچ گئے Read More »

مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی طور پر زیرحراست تین پاکستانی جیل سے غائب کردیئے

ویب ڈیسک: مودی حکومت جنگی جنون میں پاگل ہوچکا ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق جموں جیل، مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اور جبری طور پر حراست میں رکھے گئے دو سے تین پاکستانی شہریوں کو جیل سے غائب کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ان غیر قانونی طور پر حراست میں لئے جانے والے پاکستانیوں

مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی طور پر زیرحراست تین پاکستانی جیل سے غائب کردیئے Read More »

پہلگام واقعہ: ہندوستانی پولیس سٹیشن میں درج ایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب کردیا

پہلگام فالس فلیگ واقعہ کی ہندوستانی پولیس سٹیشن میں دائر ایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ایف آئی آر نے حملے کو مشکوک بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلگام پولیس سٹیشن جائے وقوع سے چھ کلومیٹر دوری پر

پہلگام واقعہ: ہندوستانی پولیس سٹیشن میں درج ایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب کردیا Read More »

پاکستان اور بھارت کی کشیدگی کو نہایت قریب سے مانیٹر کر رہے ہیں، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حالیہ حالات کو نہایت قریب سے مانیٹر کر رہا ہے۔ واشنگٹن میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے تسلیم کیا کہ خطے کی صورتحال انتہائی حساس ہے اور تیزی سے بدل رہی

پاکستان اور بھارت کی کشیدگی کو نہایت قریب سے مانیٹر کر رہے ہیں، امریکہ Read More »

پا کستان اوربھا رت صبروتحمل کا مظاہرہ کر یں، عالمی برادری کی اپیل

پا کستان اوربھا رت صبروتحمل کا مظاہرہ کر یں، عالمی برادری کی اپیل

اقوام متحدہ اور امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہر مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیا جا سکتا

پا کستان اوربھا رت صبروتحمل کا مظاہرہ کر یں، عالمی برادری کی اپیل Read More »

پارلیمان کے تقدس کیلئے چوروں اور ڈاکوؤں کی تصاویر لانے پر پابندی عائد کی جائے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پارلیمان کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے یہاں چوروں، ڈاکوؤں اور مجرموں کی تصویریں لانے پر پابندی عائد کی جائے، سینیٹ ایک باوقار ادارہ ہے جہاں ارکان کو اپنے خیالات کے اظہار کی مکمل آزادی حاصل ہے اور جنہیں اختلاف ہے

پارلیمان کے تقدس کیلئے چوروں اور ڈاکوؤں کی تصاویر لانے پر پابندی عائد کی جائے، ایمل ولی خان Read More »

مودی سرکار کی حرکت شرمناک ہے، ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو شرمناک اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کسی کو سوال اٹھانے کی اجازت نہیں دے گا۔ سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ بھارت کی

مودی سرکار کی حرکت شرمناک ہے، ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایمل ولی خان Read More »

بھارتی رویہ خطے کے لیے تباہ کن، سندھ طاس معاہدے کو چیلنج نہ کرے، ہمایوں خان

پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے رہنما ہمایون خان نے کہا ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدے جیسے بین الاقوامی معاہدوں کو چیلنج کرنے سے گریز کرنا چاہیے اس تاریخی معاہدے میں کسی بھی قسم کی یکطرفہ تبدیلی ممکن نہیں۔  ہمایوں خان نے بھارت کے جارحانہ رویے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس

بھارتی رویہ خطے کے لیے تباہ کن، سندھ طاس معاہدے کو چیلنج نہ کرے، ہمایوں خان Read More »

افغان کالونی پشاور میں قتل کی واردات، سکول ٹیچر نشانہ بن گیا

پشاور افغان کالونی میں قتل کی واردات، سکول ٹیچر نشانہ بن گیا

پشاور کے تھانہ فقیر آباد کی حدود میں واقع افغان کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے سکول ٹیچر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت پرویز ولد غنی الرحمن کے نام سے ہوئی ہے جو وزیر کالونی کا رہائشی تھا اور تدریس کے شعبے سے وابستہ تھا۔ واقعے کی

پشاور افغان کالونی میں قتل کی واردات، سکول ٹیچر نشانہ بن گیا Read More »

سینیٹ میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرار داد منظور ،مہم جوئی کا جواب دیا جائے گا

سینیٹ میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرار داد منظور ،مہم جوئی کا جواب دیا جائے گا

سینیٹ آف پاکستان نے بھارتی جارحیت اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد متقفہ طور پر منظور کر لی، قرارداد نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے پیش کی۔ قرارداد میں بھارتی حکومت کی جانب سے معصوم پاکستانی سیاحوں پر حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے اور بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ

سینیٹ میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرار داد منظور ،مہم جوئی کا جواب دیا جائے گا Read More »

Scroll to Top