عمران خان سے کون ملے گا؟ فہرست جیل انتظامیہ کے حوالے
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے پارٹی رہنمائوں اور خاندان کے افراد کی فہرستیں اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان سے ملنے والوں میں 6پارٹی رہنمائوں کے علاوہ 4خاندان کے افراد کے نام بھی شامل ہیں ،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے پارٹی رہنمائوں اور فیملی […]
عمران خان سے کون ملے گا؟ فہرست جیل انتظامیہ کے حوالے Read More »










