پختونخوا ڈیجیٹل

وزیراعظم کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، عازمین حج کے مسائل پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عازمین حج کے مسائل پر بات چیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو پرائیویٹ عازمین حج کے مسائل سے آگاہ کیا، جس کے بعد وزیراعظم نے اس معاملے کی فوری نوعیت کو تسلیم […]

وزیراعظم کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، عازمین حج کے مسائل پر گفتگو Read More »

عمران خان کی بہنوں اور دیگر قائدین کیساتھ غیر انسانی سلوک پر علی امین گنڈاپور کا ردعمل

آئس والوں کو شوٹ کرو، کوئی پوچھے تو کہو علی امین نے گولی ماری: وزیراعلیٰ پختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے حالیہ دورہ مردان کے دوران ایک متنازعہ بیان دیا جس پر مختلف حلقوں میں تشویش اور تنقید کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے کارکنوں سے آئس منشیات کی روک تھام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئس منشیات کا استعمال کرنے والوں کو

آئس والوں کو شوٹ کرو، کوئی پوچھے تو کہو علی امین نے گولی ماری: وزیراعلیٰ پختونخوا Read More »

تہکال میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، ایک شخص جان بحق، 11 زخمی

پشاور: تھانہ تہکال کی حدود میں واقع شہید گلی تہکال پایاں میں سابقہ قتل دشمنی کی بنا پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ہوگیا جبکہ گیارہ افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات کے وقت پیش آیا، جس میں ابتدائی

تہکال میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، ایک شخص جان بحق، 11 زخمی Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں اور وکلا کی ملاقات ان کا حق ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں اور وکلا کی ملاقات ان کا قانونی حق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ملاقات کو کسی بھی صورت میں غیر قانونی یا

بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں اور وکلا کی ملاقات ان کا حق ہے، رانا ثنا اللہ Read More »

نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دے دی گئی

پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کے لیے شیڈول کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت طلباء کو 15 اپریل سے نہم جماعت کی رجسٹریشن کرانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق رجسٹریشن کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا اور امیدواروں کے لیے آخری تاریخ 29 مئی

نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دے دی گئی Read More »

علیمہ خان کا منرل اینڈ مائنز قانون عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا بلیک میلنگ ہے، ثمر ہارون بلور

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کٹھ پتلی وزیراعلیٰ ہیں کیونکہ آج بھی صوبائی معاملات میں عمران خان کی بہن علیمہ خان اور ماضی میں اہلیہ بشری بی بی متحرک رہی ہیں۔ پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے

علیمہ خان کا منرل اینڈ مائنز قانون عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا بلیک میلنگ ہے، ثمر ہارون بلور Read More »

وزیراعلیٰ کو دورہ مردان کے موقع پرترقیاتی منصوبوں سے متعلق اندھیرے میں رکھاگیا، امیر حیدر ہوتی

مردان: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے موجودہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے حالیہ دورۂ مردان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں شہید محترمہ بینظیر بھٹو ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے افتتاح کے نام پر مدعو کیا گیا، مگر حقیقت میں ان سے گائناکالوجی

وزیراعلیٰ کو دورہ مردان کے موقع پرترقیاتی منصوبوں سے متعلق اندھیرے میں رکھاگیا، امیر حیدر ہوتی Read More »

خیبر پختونخوا پولیس نے ملزمان کو یوٹیوبرز کے سامنے پیش کرنے پر پابندی عائد کر دی

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کے افسران اور اہلکاروں پر سوشل میڈیا کے غیر مجاز استعمال اور زیر تفتیش ملزمان کو یوٹیوبرز کے سامنے پیش کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر سے جاری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر

خیبر پختونخوا پولیس نے ملزمان کو یوٹیوبرز کے سامنے پیش کرنے پر پابندی عائد کر دی Read More »

مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے معاملے پر علی امین گنڈاپور اور عاطف خان آمنے سامنے

اسلام آباد۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات روز بہ بروز بڑھتے جارہے ہیں۔ مرکزی سطح پر چیئرمین بیرسٹر گوہر اور مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کے درمیان لفظی گولہ باری جاری ہے تو خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور عاطف خان آمنے سامنے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس دفعہ

مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے معاملے پر علی امین گنڈاپور اور عاطف خان آمنے سامنے Read More »

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم پی ٹی آئی رہنما متعدد

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top