عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایس پی کی تنخواہ بند
پشاور: سیشن کورٹ پشاور میں عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طلاء محمد نے کی، جس میں عدالت نے سخت کارروائی کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس خیبرپختونخوا کو باضابطہ مراسلہ […]
عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایس پی کی تنخواہ بند Read More »










