پختونخوا ڈیجیٹل

کسی کو بلوچستان کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈر کانفرنس

جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں جمعہ کے روز منعقد ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی بلوچستان میں امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 268ویں کور کمانڈر کانفرنس جنرل ہیڈکوارٹرز […]

کسی کو بلوچستان کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈر کانفرنس Read More »

امن و امان کی صورتحال میں حکومت کے ساتھ ہیں، لیکن ان کی پالیسی غلط ہے، اسد قیصر

پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، اسد قیصر اور شہرام ترکئی کا علی امین گنڈاپور کے بیانات پر تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق سینئر صوبائی وزیر شہرام ترکئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے حالیہ بیانات پر پارٹی کی مرکزی قیادت سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں پارٹی کی مرکزی قیادت سے مطالبہ

پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، اسد قیصر اور شہرام ترکئی کا علی امین گنڈاپور کے بیانات پر تحقیقات کا مطالبہ Read More »

کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالیں گے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالے گا، صوبائی حکومت نے کیمپ قائم کر دیے ہیں اور جو رضاکارانہ طور پر واپس جانا چاہتے ہیں انہیں باعزت طریقے سے رخصت کیا جائے گا۔

کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالیں گے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور Read More »

30لاکھ مستحق خاندان رمضان ریلیف پیکج سے مستفید ہوئے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال  نے رمضان ریلیف پیکج کے جائزہ اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں 30لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے ریلیف پیکج دیا گیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال  نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت والٹ کے ذریعے ادائیگی کی گئی، پروگرام کے تحت 19لاکھ

30لاکھ مستحق خاندان رمضان ریلیف پیکج سے مستفید ہوئے، احسن اقبال Read More »

پشتو زبان کے مزاحیہ فنکار میراوس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشتو زبان کے مزاحیہ فنکار میراوس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

 پشتو زبان کے معروف مزاحیہ فنکار میر اوس کی نمازجنازہ ان کے آبائی علاقے چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔  میرواس شوگر

پشتو زبان کے مزاحیہ فنکار میراوس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس ٹینکر اور ٹرالر میں خوفناک تصادم

ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس ٹینکر اور ٹرالر میں خوفناک تصادم

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایل پی جی ٹینکر سیمیٹ سے بھرے ٹرالر سے ٹکرا گیا، حادثے کے نتیجے میں ٹرالر ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ سیمنٹ سے بھڑے ٹرالر سے ٹکرانے کے بعد گیس ٹینکر الٹ گیا، واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے کسی بھی بڑے

ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس ٹینکر اور ٹرالر میں خوفناک تصادم Read More »

علی امین گنڈاپور اندر مذاکرات کیلئے ترلے کرتے ہیں باہر گالیاں دیتے ہیں، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پر بڑا الزام لگا دیا، کہتے ہیں علی امین گنڈاپور اندرمذاکرات کیلئے ترلے کرتے ہیں باہر بانی کی ہدایت پر گالیاں دیتے  ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قومی مفادات کے بغیر بات آگے نہیں بڑھے گی، اگر بانی پی ٹی آئی اور ان

علی امین گنڈاپور اندر مذاکرات کیلئے ترلے کرتے ہیں باہر گالیاں دیتے ہیں، خواجہ آصف Read More »

سٹاک مارکیٹ میں استحکام حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم

سٹاک مارکیٹ میں استحکام حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 1800 پوائنٹس اضافے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں استحکام حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ معاشی اشاریوں میں بہتری حکومت کی کامیاب پالیسیوں کا نتیجہ ہے، کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے

سٹاک مارکیٹ میں استحکام حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم Read More »

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں وسیع پیمانے پر افیون کی کاشت کا انکشاف

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں وسیع پیمانے پر افیون کی کاشت کا انکشاف

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں بڑے پیمانے پر افیون کی کاشت کا انکشاف ہوا ہے۔   ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے کوچمینہ اور بلوچستان کے علاقے پستوری میں سیکڑوں کنال زمین پر افیون کاشت کی جا رہی ہے جس کی مارلیٹ لاکھوں ڈالرز ہیں۔ ذرائع کا

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں وسیع پیمانے پر افیون کی کاشت کا انکشاف Read More »

بجٹ کی تیاری،مشاورت کیلئے آئی ایم ایف وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

بجٹ کی تیاری،مشاورت کیلئے آئی ایم ایف وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

وفاقی حکومت کے لیے بجٹ کی تیاری میں مشاورت کیلئے آئی ایم ایف کا وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، آئی ایم ایف ٹیم پاکستانی معاشی ٹیم کے حکام سے مل کر تجاویز تیار کرے گی۔  آئی ایم ایف مشن کا دورہ آج سے شروع ہو رہا ہے جو آئندہ ہفتے تک جاری رہنے کا

بجٹ کی تیاری،مشاورت کیلئے آئی ایم ایف وفد آج اسلام آباد پہنچے گا Read More »

Scroll to Top