پختونخوا ڈیجیٹل

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا

عید الفطر کے بعد پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ نے اڈیالہ جیل کے اطراف میں 3 دن کے لیے خصوصی سکیورٹی پلان مرتب کیا ہے جس کے تحت جیل آنے والے تمام راستوں پر 8 اضافی پکٹس قائم کر دی […]

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا Read More »

عید الفطر کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کا عالمی رہنماؤں سے ٹیلفونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الفطر کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کیے اور انہیں عید کی خوشیوں کی مبارکباد دی۔ ان رہنماؤں میں متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان، ایران کے صدر مسعود پزشکیان، ملائیشیا کے وزیر اعظم سری انور ابراہیم، اور بنگلا دیش کے

عید الفطر کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کا عالمی رہنماؤں سے ٹیلفونک رابطہ Read More »

افغان مہاجرین کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ، ملک بدری کا عمل شروع

پشاور: افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن 31 مارچ کو ختم ہونے کے بعد، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے آج سے افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کا آغاز

افغان مہاجرین کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ، ملک بدری کا عمل شروع Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گںڈا پور نے کاٹلنگ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

عمران خان کی رہائی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے عمران خان کی غیر قانونی حراست اور حکومت کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی باعزت رہائی کے لیے ہر حد تک جائیں گے، کیونکہ ان کو 600 دنوں سے زائد غیر قانونی طور پر

عمران خان کی رہائی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، علی امین گنڈاپور Read More »

ملکی استحکام کے لیے سیاست سے بالاتر ہو کر یکجہتی کی ضرورت ہے ، ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس دن کی خوشیوں کا مقصد ہمیں خوشی، شکرگزاری، اخوت اور ہمدردی کا درس دینا ہے۔ انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو بھی شریک کیا جائے اور ہر قسم

ملکی استحکام کے لیے سیاست سے بالاتر ہو کر یکجہتی کی ضرورت ہے ، ایاز صادق Read More »

آرمی چیف کا وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی

آرمی چیف کا وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی

جنرل سید عاصم منیر(این آئی ایم) چیف آف آرمی سٹاف نے مغربی سرحد پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ عید الفطر گزارنے کے لیے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں چہکان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے عید کی نماز ادا کی، اور پاکستان کے پائیدار استحکام

آرمی چیف کا وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلا دیشی چیف ایڈ وائزر سے رابطہ ،عید کی مبارکباد پیش کی

وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلا دیشی چیف ایڈ وائزر سے رابطہ ،عید کی مبارکباد پیش کی

وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور سیاحت میں مثبت رفتار پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ،دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اپنی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےاس حوالےسے کہا

وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلا دیشی چیف ایڈ وائزر سے رابطہ ،عید کی مبارکباد پیش کی Read More »

عمران خان کے بغیر عید کی خوشیاں ادھوری ،رہائی کیلئے جلد تحریک شروع کرینگے،بیرسٹر گوہر نے بالآخر دل کی بات کہہ دی

عمران خان کے بغیر عید کی خوشیاں ادھوری ،رہائی کیلئے جلد تحریک شروع کرینگے،بیرسٹر گوہر نے بالآخر دل کی بات کہہ دی

پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں ادھوری ہیں ،رہائی کیلئے تحریک چلائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر نے قوم کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج تیسرے عید ہے جو عمران خان جیل میں گزار رہے ہیں

عمران خان کے بغیر عید کی خوشیاں ادھوری ،رہائی کیلئے جلد تحریک شروع کرینگے،بیرسٹر گوہر نے بالآخر دل کی بات کہہ دی Read More »

اڈیالہ جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا

جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیاگیا ، اضافی رکائوٹیں اور نفری تعینات ، پولیس کو اینٹی رائیٹ سامان سے لیس کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف میں 3 دن کیلئے خصوصی سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا اس سلسلے میں جیل جانیوالے راستوں پر 8اضافی

اڈیالہ جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا Read More »

عید الفطر؛ دفاعِ وطن پر مامور جوانوں کے اہلخانہ کے جذبات سے بھرے پیغامات

عید الفطر؛ دفاعِ وطن پر مامور جوانوں کے اہلخانہ کے جذبات سے بھرے پیغامات

وطن کی حفاظت کیلئے سرحدوں پر مامور جوانوں کے اہلخانہ نے عید پر اپنے پیاروں کیلئے جذبات سے بھرے پیغامات دیے ۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا میں پاک افغان سرحد پر تعینات افسران وجوانوں کے اہلخانہ نے وطن عزیز کیلئے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر حفاظت کا فرض ادا کرنیوالوں کو سلام پیش کیا ہے

عید الفطر؛ دفاعِ وطن پر مامور جوانوں کے اہلخانہ کے جذبات سے بھرے پیغامات Read More »

Scroll to Top