پختونخوا ڈیجیٹل

میٹرک امتحانات میں امتحانی مراکز کے باہر حساس اداروں کے اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

پشاور میں میٹرک امتحانات کی شفافیت یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ امتحانی ہالوں کے باہر انٹیلیجنس بیورو اور اسپیشل برانچ کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے، جبکہ مرد اسسٹنٹ کمشنرز لڑکوں اور خواتین اسسٹنٹ کمشنرز لڑکیوں کے امتحانی مراکز کے دورے کریں گی۔ نقل میں ملوث افراد […]

میٹرک امتحانات میں امتحانی مراکز کے باہر حساس اداروں کے اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ Read More »

پشاور: پولیس مقابلے میں زخمی ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور۔ پہاڑی پورہ پولیس نے راہزنی، موٹر سائیکل چوری اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم نعمان ولد امداد کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ کی نوک پر چھینا گیا قیمتی موبائل، چوری شدہ موٹر سائیکل، وارداتوں میں استعمال ہونے والا

پشاور: پولیس مقابلے میں زخمی ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد Read More »

پشاور میں کاروباری حالات ابتر، سرمایہ دار اپنا سرمایہ نکال رہے ہیں، فضل مقیم خان

پشاور: سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر فضل مقیم خان نے پختون ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کاروباری حالات انتہائی خراب ہو چکے ہیں، جس کی بنیادی وجہ دہشت گردی اور حکومتی عدم توجہی ہے۔ ان کے مطابق سرمایہ دار اپنا سرمایہ یہاں سے نکال رہے

پشاور میں کاروباری حالات ابتر، سرمایہ دار اپنا سرمایہ نکال رہے ہیں، فضل مقیم خان Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا، امامت خود کرائی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی۔ ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ریس کورس گروانڈ راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں میں صدر پاکستان علی آصف زاردی، وزیراعظم پاکستان میاں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا، امامت خود کرائی Read More »

رمضان پیکج سے مستفید افراد کی فہرستیں شائع کی جائیں، عوامی نیشنل پارٹی کا مطالبہ

پشاور۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے پختونخوا میں مالی دہشتگردی کا بازار بھی گرم کر رکھا ہے۔ رمضان پیکیج کے 10 ہزار روپے مستحقین کو ملنے کی بجائے سیاسی بنیادوں پر تقسیم ہورہے ہیں۔مستحق افراد کو ان کے حق سے محروم رکھا جا رہا

رمضان پیکج سے مستفید افراد کی فہرستیں شائع کی جائیں، عوامی نیشنل پارٹی کا مطالبہ Read More »

بی آر ٹی بسوں میں رش، خواتین کو سفر میں مشکلات کا سامنا

پشاور کے بی آر ٹی میں بسوں کی کمی اور رش کے باعث خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بی آر ٹی میں 30 فیصد سیٹیں خواتین کے لیے مختص ہیں، جو شہر کی بڑھتی ہوئی مسافروں کی تعداد کے مقابلے میں ناکافی ثابت ہو رہی ہیں۔ بی آر ٹی بس میں سفر کرنے

بی آر ٹی بسوں میں رش، خواتین کو سفر میں مشکلات کا سامنا Read More »

مانسہرہ: کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

مانسہرہ پولیس نے کمسن بچی کی نشاندہی پر زیادتی اور قتل کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے نابالغ لڑکی پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق 19 مارچ 2025 کو چتر پلین کے علاقے شارکولائی کے رہائشی فیاض خان کی اہلیہ نے بٹل تھانے میں رپورٹ درج کرائی

مانسہرہ: کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار Read More »

مردان میں عیدالفطر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

مردان میں عیدالفطر کے موقع پر دفعہ 144 نافذکر دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مردان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر مکمل پابندی ، کھلونا نما اسلحہ کی خرید و فروخت ممنوع

مردان میں عیدالفطر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ Read More »

ناران: جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشیئر نے تباہی مچا دی

مانسہرہ: سیاحتی مقام ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشئر نے بڑی تباہی مچا دی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گلیشئیر گرنے سے 5 گھروں اور 3 ہوٹلز کو نقصان پہنچا، جبکہ گلیشیر گرنے سے دو ٹربائن متاثر ہوئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق ناران روڈ تین ماہ سے بند ہے آبادی نہ ہونے کی وجہ

ناران: جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشیئر نے تباہی مچا دی Read More »

higher education department

وزیراعلیٰ کی محکمہ اعلیٰ تعلیم کو 10 سالہ منصوبے کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے تمام سرکاری جامعات کے چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا ہے اور اعلیٰ تعلیم کی ترقی کے لیے مربوط پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو جاری مراسلے میں اعلیٰ تعلیم کے 10 سالہ منصوبے کے لیے 21 دن میں ابتدائی

وزیراعلیٰ کی محکمہ اعلیٰ تعلیم کو 10 سالہ منصوبے کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت Read More »

Scroll to Top