سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ،نوٹیفکیشن جاری
جنوبی وزیرستان اپر کے ڈپٹی کمشنر سلیم خان کے مطابق بدھ کو ایک دن کیلئے جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ ہوگا، کرفیو نافذ کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ کردیاگیا ،انتظامیہ نے جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں […]
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ،نوٹیفکیشن جاری Read More »










