لوئرکرم میں ممکنہ آپریشن ،علاقہ مکینوں کی نقل مکانی شروع
لوئر کرم میں ممکنہ آپریشن شروع ہونے کا امکان ،جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کی نقل مکانی شروع ، چار خیل ، ڈاڈکمر ، مندوری اوچھت میں اپریشن سینیٹا یزیشن کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گذشتہ روز تقریباً 178 گھرانے علاقہ چھوڑ چکے ہیں ، نقل مکانی کرنیوالوں کیلئے ہنگو […]
لوئرکرم میں ممکنہ آپریشن ،علاقہ مکینوں کی نقل مکانی شروع Read More »










