پختونخوا ڈیجیٹل

مشرق وسطیٰ میں رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز، مسلمانوں کا بیت المقدس کا رخ

مشرق وسطیٰ میں رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی شروعات کے ساتھ ہی مسلمانوں کی بڑی تعداد عبادات کے لیے مقبوضہ بیت المقدس کا رخ کر چکی ہے۔ رمضان کے اس مقدس ماہ میں تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مسلمان مسجد اقصیٰ پہنچنے لگے ہیں […]

مشرق وسطیٰ میں رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز، مسلمانوں کا بیت المقدس کا رخ Read More »

شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی نے استقبال کیا

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپنے 4 روزہ سرکاری دورے پر اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا استقبال سعودی عرب کے گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی اور پاکستانی سفیر احمد فاروق نے جدہ ایئرپورٹ پر شاندار انداز میں کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں 19

شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی نے استقبال کیا Read More »

خواتین کو ڈیکوریشن پیس نہیں سمجھنا چاہیے، شگفتہ ملک کی پی ٹی آئی حکومت پر تنقید

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رہنما شگفتہ ملک نے کہا ہے کہ خواتین صرف اسمبلی کا کورم پورا کرنے کے لیے نہیں بلائی جاتیں بلکہ انہیں قانون سازی میں بھرپور حصہ لینے کا حق ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو ڈیکوریشن پیس سمجھنا ایک سنگین غلط فہمی ہے جو کہ

خواتین کو ڈیکوریشن پیس نہیں سمجھنا چاہیے، شگفتہ ملک کی پی ٹی آئی حکومت پر تنقید Read More »

خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردوں کے نشانے پر، رواں سال اب تک 68 حملوں میں 26 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا پولیس پر رواں سال 68 دہشت گرد حملے ہوئے ہیں، جن میں 26 پولیس اہلکار شہید اور 30 زخمی ہو چکے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ حملے 15 مارچ تک ہوئے ہیں اور ان کے نتیجے میں جوابی کارروائی میں 69 دہشت گرد بھی مارے

خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردوں کے نشانے پر، رواں سال اب تک 68 حملوں میں 26 اہلکار شہید Read More »

شیر افضل مروت نے اختیار ولی اور نعیم حیدر پنجھوتہ کے درمیان صلح کروا دی

شیر افضل مروت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی خان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجھوتہ کے درمیان صلح کروا دی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ کشیدگی ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی تک پہنچ گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق، گزشتہ

شیر افضل مروت نے اختیار ولی اور نعیم حیدر پنجھوتہ کے درمیان صلح کروا دی Read More »

عید الفطر پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا آغاز، شیڈول جاری

پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے تاکہ عید کے موقع پر سفر کرنے والے مسافروں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ عید کی تعطیلات کے دوران یہ اسپیشل ٹرینیں مختلف شہروں کے درمیان چلیں گی۔ شیڈول کے مطابق، پہلی عید اسپیشل ٹرین 26 مارچ

عید الفطر پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا آغاز، شیڈول جاری Read More »

جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کوئٹہ میں انتقال کرگئے۔  حافظ حسین احمد گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی تدفین کل کوئٹہ میں ہوگی۔ حافظ حسین احمد کا شمار مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر

جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا خیبرپختونخوا میں ماحولیاتی تحفظ کا بڑا منصوبہ شروع

ایبٹ آباد: ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ پاکستان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں آبی وسائل کے تحفظ، پائیدار زراعت کے فروغ، اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایک وسیع ماحولیاتی تحفظ منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ واٹر ریسورس اکاؤنٹیبلٹی ان پاکستان کے نام سے 17 اضلاع اور 143 دیہات میں جاری رہے گا

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا خیبرپختونخوا میں ماحولیاتی تحفظ کا بڑا منصوبہ شروع Read More »

افغان باشندوں کے واپسی بہت پہلے ہونی چاہئیے تھی، ارباب عالمگیر خان

ویب ڈیسک:  پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی ارباب عالمگیر خان نے کہا ہے کہ افغان باشندوں کی واپسی بہت پہلے ہونی چاہیئے تھی، آج بھی پالیسی نہیں بن رہی بلکہ گذشتہ تین دہائیوں سے صرف ڈیڈلائنز دیے جارہے ہیں۔ پختون ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ارباب عالمگیر خان کا

افغان باشندوں کے واپسی بہت پہلے ہونی چاہئیے تھی، ارباب عالمگیر خان Read More »

پی ٹی آئی کے اندر گروپ بندی، کارکنان قیادت پر اعتماد نہیں کررہے، سینئر صحافی عرفان خان

پشاور(ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار عرفان خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں شدید گروپ بندی اور اختلافات کا شکار ہے جس کے بعد کارکنان بھی قیادت پر اعتماد نہیں کررہے۔ پختون ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان خان نے کہا کہ کارکنان خود دعوی

پی ٹی آئی کے اندر گروپ بندی، کارکنان قیادت پر اعتماد نہیں کررہے، سینئر صحافی عرفان خان Read More »

Scroll to Top