پختونخوا ڈیجیٹل

سیاسی استحکام کے لئے بانی پی ٹی آئی کا باہر آنا ضروری ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے لئے بانی پی ٹی آئی کا باہر آنا ضروری ہے، جب تک عمران خان باہر نہیں آتے ملکی سیاسی صورتحال میں استحکام نہیں آسکتا۔ علی امین گنڈاپور نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

سیاسی استحکام کے لئے بانی پی ٹی آئی کا باہر آنا ضروری ہے، علی امین گنڈاپور Read More »

جامعہ پشاور کے اکیڈمک کونسل الیکشن میں ڈاکٹر شہلہ گل اور فضل ہادی کامیاب

ویب ڈیسک: جامعہ پشاور کی اکیڈمک کونسل کے الیکشن میں لیکچرر نشستوں پر انٹیلکچول پینل کے امیدوار ڈاکٹر شہلہ گل اور ڈاکٹر فضل ہادی نے 85 ،85 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔ دونوں امیدواروں نے اپنی جیت کو عرصہ دراز سے ترقی کے متمنی پی ایچ ڈی لیکچررز کے اعتماد کا مظہر قرار دیا۔

جامعہ پشاور کے اکیڈمک کونسل الیکشن میں ڈاکٹر شہلہ گل اور فضل ہادی کامیاب Read More »

خیبر میں مدرسے کی دیوار گرنے سے دو طلبا جاں بحق، سات زخمی

خیبر: ضلع خیبر کے علاقے اکاخیل چارسیانو کلی میں بدھ کی سہ پہر مدرسے کی دیوار گرنے سے دو طلبا جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، حادثے کے وقت مدرسے میں طلبا قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہے تھے کہ اچانک ایک دیوار گر گئی، جس کے ملبے تلے نو طلبہ

خیبر میں مدرسے کی دیوار گرنے سے دو طلبا جاں بحق، سات زخمی Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے اجلاس کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا۔ اس سے قبل اجلاس 7 اپریل 2025 تک ملتوی کیا گیا تھا، تاہم اب اسپیکر نے اسے غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسمبلی اجلاس کو آئین کے آرٹیکل 54(3) اور 127 کے تحت

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی Read More »

دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، اے این پی

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی سمیت دیگر مسائل سے نکلنے کے لیے ماضی کی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور ان غلطیوں کے ازالے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان کے

دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، اے این پی Read More »

اپوزیشن کا سیکورٹی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد: ملک میں سیکورٹی کی کشیدہ صورتحال اور بالخصوص بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں جاری دہشتگردی پر اپوزیشن اتحاد نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کل جماعتی کانفرنس کی سربراہی کریں۔ ایوزیشن کی جانب سے بلائے جانے والی مذکورہ آل

اپوزیشن کا سیکورٹی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا زیرتعلیم افغان طلبہ کا ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا مکمل ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام سکولوں، کالجوں اور جامعات کو ایک ہفتے کے اندر اندر طلبہ کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبے

خیبر پختونخوا حکومت کا زیرتعلیم افغان طلبہ کا ڈیٹا مرتب کرنے کا فیصلہ Read More »

Pak Afghan Boarder

طورخم بارڈر کو تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا

خیبر: طورخم بارڈر کو 25 روز بند رہنے کے بعد آج مال برداری گاڑیوں کی آمدو رفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ بارڈر کھلنے کے بعد پہلی مل بردار گاڑی افغانستان روانہ کردی ہے۔ جبکہ پیدل آمد و رفت کے لئے بارڈر 21 مارچ کو کھولا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان

طورخم بارڈر کو تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا Read More »

افغان سٹیزن کارڈ سے عارضی پتے کا ریکارڈ غائب، افغان کمشنر یٹ نے اہم انکشاف کر دیا

افغان سٹیزن کارڈ سے عارضی پتے کا ریکارڈ غائب، افغان کمشنر یٹ نے اہم انکشاف کر دیا

افغان سٹیزن کارڈ کے حامل افراد کے عارضی پتے کا ریکارڈ غائب،کارڈ میں صرف صوبہ اور ضلع کی نشاندہی کی گئی ، کارڈز کے حامل افغان باشندوں کے عارضی ایڈریس کی تفصیلات موجود نہیں ۔ افغا ن مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن 31 مارچ ہے ، تاہم افغان سٹیزن کارڈ ز ہولڈر کی معلومات

افغان سٹیزن کارڈ سے عارضی پتے کا ریکارڈ غائب، افغان کمشنر یٹ نے اہم انکشاف کر دیا Read More »

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عوام کے نام پیغام جاری کردیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عوام کے نام پیغام جاری کردیا

نظامِ عدل اور بالخصوص سپریم کورٹ میں تیز ترین انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اعلامیہ میں بتایا گیا کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظام عدل اور بالخصوص سپریم کورٹ میں تیزترین انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے ، گذشتہ 5ماہ میں دائر 7633نئے کیسز کے

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عوام کے نام پیغام جاری کردیا Read More »

Scroll to Top