وفاقی حکومت کا عید الفطر پر تین چھٹیوں کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ، کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ، جس کے مطابق عید الفطر پر 3چھٹیاں ہوں گی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ (بروز پیر )سے 2 اپریل (بروز بدھ )تک عید الفطر کی تعطیلات ہوں گی ، تاہم صوبوں کی […]
وفاقی حکومت کا عید الفطر پر تین چھٹیوں کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری Read More »










