وزیراعظم شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے
وزیراعظم پاکستان، شہباز شریف آج سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب […]
وزیراعظم شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے Read More »










