چارسدہ پولیس کی کاروائی، مطلوب دہشت گرد ہلاک
چارسدہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کر دیا اور تھانے پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس حکام کے مطابق، ہلاک ہونے والا دہشت گرد جاوید خان، جو بنوں کا رہائشی تھا، مختلف دہشت گرد کارروائیوں، بشمول وین پر حملے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا […]
چارسدہ پولیس کی کاروائی، مطلوب دہشت گرد ہلاک Read More »










