پختونخوا ڈیجیٹل

سوات میں مضر صحت مصالحہ جات اور جعلی کاسمیٹکس بنانے والی فیکٹری سیل

سوات۔ تحصیل کبل کے علاقے گانشال میں اسسٹنٹ کمشنر کبل اور کنزیومر پروٹیکشن کونسل کی کارروائی کے دوران مضر صحت مصالحہ جات اور جعلی کاسمیٹکس تیار کرنے والی فیکٹری سیل کر دی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر افتاب احمد خان نے گانشال میں کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری پر چھاپہ مارا، جہاں ناقص اور غیر معیاری مصالحہ جات […]

سوات میں مضر صحت مصالحہ جات اور جعلی کاسمیٹکس بنانے والی فیکٹری سیل Read More »

CM KPK Ali Amin Gandapur

منشیات کے عادی افراد کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے منشیات بحالی پروگرام کے گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت صوبے میں ایک ماں کا کردار ادا کرے گی اور منشیات کے عادی افراد کو معاشرے کا مفید شہری بنایا جائے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ بحالی کے عمل

منشیات کے عادی افراد کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا Read More »

خیبر پختونخوا حکومت بہتر کارکردگی ظاہر کرنے کیلئے تشہیری مہم کا سہارا لینے لگی

وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے پارٹی کے اندرونی اختلافات سے توجہ ہٹانے اور قیادت کے سامنے بہتر کارکردگی ظاہر کرنے کیلئے تشہیری مہم کا سہارا لینے لگے۔ وزراء ، مشیر اور معاونین خصوصی اپنے محکموں کی کارکردگی بیان کرنے کیلئے میڈیا کے بجائے اپنی سوشل میڈیا کے زریعے پوڈ کاسٹ کے انعقاد کی منصوبہ بندی کرنے

خیبر پختونخوا حکومت بہتر کارکردگی ظاہر کرنے کیلئے تشہیری مہم کا سہارا لینے لگی Read More »

Shahid haqan Abbasi

ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں، ہر کوئی غیر محفوظ ہے، شاہد خاقان عباسی

صوابی۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے صوابی کے علاقے احد خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم اور قانون کی کمزور عملداری پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے سینیٹر مشتاق احمد کے بھائی کے قتل کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ ہمارے معاشرتی

ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں، ہر کوئی غیر محفوظ ہے، شاہد خاقان عباسی Read More »

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی پوسٹ پر حملہ ناکام، 10خوارج ہلاک

جنوبی وزیرستان: جنڈولہ میں پاک فوج کی جنڈولہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے 10دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی پوسٹ پر خارجیوں نے حملہ کیا جسے فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ ذرائع کے مطابق کہ حملے کے دوران ایک

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی پوسٹ پر حملہ ناکام، 10خوارج ہلاک Read More »

مشیر صحت خیبر پختونخوا نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں جدید کیتھ لیب یونٹ کا افتتاح کر دیا

مشیر صحت خیبر پختونخوا نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں جدید کیتھ لیب یونٹ کا افتتاح کر دیا

جدید لیب صوبے کے عوام، خاص طور پر امراض قلب میں مبتلا مریضوں کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی خیبر پختونخوا میں وزیر اعلی کے مشیر صحت احتشام علی نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں جدید کیتھ لیب یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سیکرٹری صحت اور ڈی جی صحت بھی ان کے ہمراہ

مشیر صحت خیبر پختونخوا نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں جدید کیتھ لیب یونٹ کا افتتاح کر دیا Read More »

تربیلہ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا

تربیلہ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم ہورہی ہے ، ڈیم میں پانی کا آبی ذخیرہ 2 فٹ باقی رہ گیا ذرائع کے مطابق تربیلہ ڈیم کے 9پیداواری یونٹس بند ہونے سے 499میگا واٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے ،تربیلہ ڈیم کے 17 پیداواری یونٹس میں 4 ہزار 888میگاواٹ بجلی بنانے کی

تربیلہ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا Read More »

ہمیں اسوقت اتحاد کی ضرورت ہے ،ماضی کو بھول کر آگے کی طرف بڑھنا ہوگا، بیرسٹر گوہر علی

ہمیں اسوقت اتحاد کی ضرورت ہے ،ماضی کو بھول کر آگے کی طرف بڑھنا ہوگا، بیرسٹر گوہر علی

دہشتگردوں نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا یہ اندوہناک واقعہ ہے ۔ہمارے سکیورٹی فورسز کے 4 جوان اور 21 مسافر شہید ہوئے جن کے اہلخانہ کیساتھ دلی ہمدردی ہے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں

ہمیں اسوقت اتحاد کی ضرورت ہے ،ماضی کو بھول کر آگے کی طرف بڑھنا ہوگا، بیرسٹر گوہر علی Read More »

ٹرین حملہ،وزیر دفاع کو ذرا سی بھی شرم ہوتی تو آج استعفیٰ دے دیتے، اسد قیصر

ٹرین حملہ،وزیر دفاع کو ذرا سی بھی شرم ہوتی تو آج استعفیٰ دے دیتے، اسد قیصر

رہنما پی ٹی آئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتےہوئے کہاکہ بطور پاکستانی ہم اس حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ، مگر عوامی مینڈیٹ والوں کو جیلوں میں رکھا جائے اور جعلی مینڈیٹ والے ایوان میں ہوں تو ملک کیسے چلے گا؟ انہوں نے کہاکہ

ٹرین حملہ،وزیر دفاع کو ذرا سی بھی شرم ہوتی تو آج استعفیٰ دے دیتے، اسد قیصر Read More »

بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے،دہشتگرد کھلے عام گھوم پھر رہے ہیں،عمر ایوب خان

بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے،دہشتگرد کھلے عام گھوم پھر رہے ہیں،عمر ایوب خان

ہر دن پی ٹی آئی اور باقی پارٹیوں کے رہنمائوں پر ایف آئی آر درج ہورہے ہیں ،جعفر ایکسپریس حملہ سکیورٹی بلیک آئوٹ ہے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ٹرین کیساتھ حادثہ ہوا لیکن ہمیں یہ بھی پتا نہیں کہ ہمارے فوج اور سکیورٹی

بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے،دہشتگرد کھلے عام گھوم پھر رہے ہیں،عمر ایوب خان Read More »

Scroll to Top