فیصل کریم کنڈی نے دہشت گردی کی بڑھتی وارداتوں پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی غفلت پر سوالات اٹھا دیے
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے حوالے سے حکومتوں کی ذمہ داریوں پر سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں صوبوں میں دہشت گردی کی صورتحال بہت سنگین ہے، اور دہشت گرد گروہ خیبر پختونخوا میں ٹی ٹی پی اور داعش جیسے بین الاقوامی دہشت گردوں کی کارروائیاں […]










