سانحہ دارالعلوم حقانیہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
گذشتہ روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا اس موقع پر وزیراعلیٰ نے مولانا حامد الحق شہید کے جانشین مولانا عبدالحق ثانی ودیگر سے ملاقات کی اور حامد الحق حقانی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا وزیراعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت […]
سانحہ دارالعلوم حقانیہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ Read More »










