کمیٹی قائم ،خیبر پختونخوا میں کارخانوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ
اعلامیہ کے مطابق محکمہ انڈسٹری خیبر پختونخوا نے 5 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی 5 سالہ انڈسٹریل پالیسی تیار کرنے میں اپنی تجاویز پیس کریگی ۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی کارخانوں کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کریگی ، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے بھی تجاویز دینا کمیٹی کی ذمہ داری ہوگی تمام محکموں […]
کمیٹی قائم ،خیبر پختونخوا میں کارخانوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ Read More »










