پختونخوا ڈیجیٹل

وہ دن دور نہیں جب وزیر اعظم عمران خان ہونگے، عمر ایوب

وہ دن دور نہیں جب وزیر اعظم عمران خان ہونگے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب وزیرِ اعظم بانئ پی ٹی آئی ہوں گے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی بڑی بیٹھک ہونی ہے، بیٹھک کا مقام 2 سے 3 مرتبہ تبدیل […]

وہ دن دور نہیں جب وزیر اعظم عمران خان ہونگے، عمر ایوب Read More »

حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی۔ وزارت خزانہ میں ہونے والے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ نیشنل کرپٹو کونسل حکومتی اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز اور انڈسٹری ماہرین پر

حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی،وزیر خزانہ Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، خطہ پو ٹھو ہار ،اسلام آباد، مری اور گلیات میں ا کژ مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان Read More »

اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا مجبوری ہے، معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا ہماری مجبوری ہے، جانتا ہوں تحریری معاہدے کے نکات پر عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی وفد کے ارکان اور تنظیمی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی

اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا مجبوری ہے، معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، صدر زرداری Read More »

افغانستان میں شدید بارش اور ژالہ باری سے 29 افراد جاں  بحق

افغانستان میں شدید بارش اور ژالہ باری سے 29 افراد جاں  بحق

افغانستان کے دوصوبوں میں شدید بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے 29 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں  مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی صوبہ فراہ میں 21 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ یہ افراد دو خاندانوں کے رکن تھے جو پکنک کے لیے گئے تھے۔ جنوبی صوبہ قندھار میں آٹھ افراد، جن

افغانستان میں شدید بارش اور ژالہ باری سے 29 افراد جاں  بحق Read More »

آسٹریا میں یکم مارچ کو پہلے روزہ کا اعلان

آسٹریا میں یکم مارچ کو پہلے روزہ کا اعلان

اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا نے یکم مارچ کو ملک بھر میں پہلے روزہ کا اعلان کردیا ہے۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مذہبی اداروں اور مساجد میں رونقیں بڑھ جاتی ہیں اور مساجد کی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں نمازِ تراویح، سحری اور افطاری کے شیڈول ترتیب دے دیے ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل

آسٹریا میں یکم مارچ کو پہلے روزہ کا اعلان Read More »

رمضان کا چاند ایک ہی دن دیکھنے کی کوشش، ملک بھر میں ایک ہی روز روزہ رکھنے کی خوشخبری

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیرآزاد نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز ملک بھر میں ایک ہی دن ہوگا تمام مسلمان ایک ہی روز روزہ رکھیں گے۔ انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے چاند کا فیصلہ کرنے کے

رمضان کا چاند ایک ہی دن دیکھنے کی کوشش، ملک بھر میں ایک ہی روز روزہ رکھنے کی خوشخبری Read More »

پشاور: ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے بی آر ٹی منصوبے میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز

پشاور: پشاور میں بی آر ٹی منصوبے میں توڑ پھوڑ کا سلسلہ تھم نہ سکا اور شہر کے مختلف علاقوں میں عوامی رش کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک بار پھر اس منصوبے میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے حکام کے مطابق شہر کے 10 مختلف سٹیشنز

پشاور: ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے بی آر ٹی منصوبے میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز Read More »

غیر ملکی ٹیم کی آمدورفت، آج ساڑھے 12 سے دن 3 بجے تک اسلام آباد کی کونسی شاہرائیں بند رہیں گی

اسلام آباد: غیر ملکی ٹیم کی آمدورفت کے باعث اسلام آباد میں آج ساڑھے 12 بجے سے 3 بجے تک مختلف ٹریفک روٹس میں تبدیلی کی جائے گی۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق سری نگر ہائی وے، کلب روڈ، مری روڈ، نائنتھ ایونیو، فیض آباد، جناح ایونیو اور ایکسپریس ہائی وے پر مختلف اوقات

غیر ملکی ٹیم کی آمدورفت، آج ساڑھے 12 سے دن 3 بجے تک اسلام آباد کی کونسی شاہرائیں بند رہیں گی Read More »

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر محمود کی خدمات پشاور ہائی کورٹ کو واپس کر دی گئیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر محمود خان کی خدمات اسلام آباد سے پشاور ہائی کورٹ کو واپس کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر محمود کو واپس پشاور ہائی کورٹ بھجوادیا گیا قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ڈسٹرکٹ اینڈ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر محمود کی خدمات پشاور ہائی کورٹ کو واپس کر دی گئیں Read More »

Scroll to Top