پشاور: خیبرپختونخوا کی تمام جیلوں میں قیدیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی تمام جیلوں میں قیدیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں ڈوپ ٹیسٹ کے بعد تمام جیل سپرنٹنڈنٹس کو جیلوں میں قید نشے کے عادی افراد کا ڈیٹا کمشنر پشاور ڈویژن آفس کو فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر پشاور […]
پشاور: خیبرپختونخوا کی تمام جیلوں میں قیدیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ Read More »









